پیپلز پارٹی کی شکایت میں کچھ حد تک لگتا ہے کہ اس میں حقیقت ہے:تجزیہ کار

جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال پیپلز پارٹی کا وفاق پر کھل کر تنقید کرناکیا ظاہر کرتا ہے اورکیا یہ تنقید جائز ہے؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کار بینظیر شاہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

پی ای سی انتخابات میں بے ضابطگیاں، وفاقی وزیرِ داخلہ نے نوٹس لے لیا

وفاقی وزیرِ داخلہ نے پاکستان انجینئرنگ کونسل کے 18 اگست کے انتخابات میں نادرا بائیو میٹرک سسٹم اور پی ای سی ڈیٹا بیس کی 4 گھنٹے بندش پر نوٹس لے لیا۔ الیکشن میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے ایڈیشنل مزید پڑھیں

حکومت نے ویب مانیٹرنگ سسٹم کی تنصیب کی باقاعدہ تصدیق کردی

حکومت نے انٹرنیٹ پر موجود مواد کی مینجمنٹ کیلئے ویب مانیٹرنگ سسٹم کی تنصیب کی باقاعدہ تصدیق کردی ہے. پی ٹی اے مواد بلاکنگ میں خود مختار ہوگیا، 2369 یو آر ایل ، 183 اپلیکشنز بند ، کابینہ ڈویژن نے مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو کے یوٹیوب چینل کو گینیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا

فٹ بال کی دنیا کے بے تاج بادشاہ کرسٹیانو رونالڈو کے یوٹیوب چینل کو گینیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر 21 اگست کو مزید پڑھیں

ہم نیتن یاہو حکومت کے انتہا پسندوں کو لگام نہیں ڈال سکے: جوزف بوریل

یورپین یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے غزہ کے لوگوں کی خاطر خواہ مدد نہ کرنے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ اس بات کا اظہار یورپین یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے اسرائیلی مزید پڑھیں

پرویز الہٰی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور دیگر کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کے لیے دائر درخواست پر سے سماعت کے دوران رجسٹرار آفس کا اعتراض دور کر دیا۔ عدالتِ عالیہ کے جسٹس مزید پڑھیں

جارجیا میں کاملا ہیرس کے خطاب کے دوران احتجاج

امریکی ریاست جارجیا میں انتخابی ریلی سے ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوار کاملا ہیرس کے خطاب کے دوران احتجاج کیا گیا۔ اپنے خطاب کے دوران کاملا ہیرس نے کہا کہ ڈیموکریٹک پارٹی جمہوریت کے لیے جدوجہد کررہی ہے۔ ان کا مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا نیشنل گیمز میں شریک کھلاڑیوں کا ڈوپ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے نیشنل گیمز میں شریک کھلاڑیوں کا ڈوپ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ 35 ویں نیشنل گیمز کے انعقاد کے حوالے سے وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر کا پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ساتھ اجلاس مزید پڑھیں