بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ سماعت ملزمان کے وکلا کی مزید پڑھیں

ایران ٹریفک حادثہ: جاں بحق پاکستانی زائرین کی 28 میتیں آج سکھر لائی جائیں گی

ایران میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق پاکستانی زائرین کی 28 میتیں سی 130 طیارے کے ذریعے آج سکھر لائی جائیں گی، انتظامیہ کے مطابق 15 زخمی بھی خصوصی طیارے سے سکھر پہنچیں گے۔ ایران حادثے میں جاں بحق ہونے مزید پڑھیں

سندھ میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی کا ابھی کوئی امکان نہیں ہے:محمد بخش مہر

وزیر زراعت، اینٹی کرپشن، کھیل اور امور نوجوانان سندھ سردار محمد بخش مہر نے کہا ہے کہ مراد علی شاہ بہترین کام کررہے ہیں، سندھ میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی کا ابھی کوئی امکان نہیں ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے مزید پڑھیں

کراچی:روڈ حادثے میں نوجوان وکیل جاں بحق، وکلا کا احتجاج

کراچی میں کینٹ اسٹیشن کے قریب مسافر بس کی ٹکر سے نوجوان ایڈووکیٹ ارض محمد لوہار جاں بحق ہوگیا، واقعے کے خلاف وکلا کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ وکلا کی بڑی تعداد نے تین تلوار پر احتجاج کیا، مظاہرین مزید پڑھیں

سب سے مہنگا باز دو کروڑ چھیانوے لاکھ سے زیادہ کی قیمت پر فروخت

بیش قیمت بازوں کا دس روزہ بین الاقوامی نیلام کل (ہفتہ) کو سعودی دارالحکومت ریا ض میں اختتام پذیر ہوجائے گا اس میں اب تک سب سے مہنگا باز دو کروڑ چھیانوے لاکھ سے زیادہ کی قیمت پر نویں رات مزید پڑھیں

مشورہ دونگا سی ایم کے پی صوبائی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لے لیں: فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ جو کہہ رہے تھے کہ کسی کا باپ ہمیں ڈی چوک پر جلسے سے نہیں روک سکتا تو وہ سن لیں کہ آپ ہماری اجازت کے بغیر جلسہ مزید پڑھیں

وی پی این کو بلاک نہیں کرسکتے‘ اس سے بزنس متاثرہوگا:پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کے حکام نے کہا ہے کہ ملک میں وی پی این کو بلاک نہیں کرسکتے‘ اس سے بزنس متاثرہوگا‘اُمیدہے 27اگست تک اے اے ای ون سب میرین کیبل کی خرابی دور ہوجائے گی۔ مزید پڑھیں

محمد رضوان وکٹ کیپنگ جاری نہ رکھ سکے ،سرفراز کی انٹری، گلوز سنبھال لئے

پنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان 171رنز کی اننگز کھیلنے کے بعد ٹانگ میں کھنچاؤ کی وجہ سے وکٹ کیپنگ جاری نہ رکھ سکے ، اس کے بعد گراؤنڈ میں سابق کپتان سرفراز احمد نے انٹری دی، مزید پڑھیں