یو اے ای نے افغان طالبان کے نامزد کردہ سفیر کو تسلیم کرلیا

متحدہ عرب امارات نے افغان طالبان کے نامزد کردہ سفیر کو تسلیم کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے افغانستان کی طالبان حکومت کی جانب سے نامزد کردہ سفیر بدرالدین حقانی کو تسلیم کرلیا۔ افغان وزارت خارجہ مزید پڑھیں

9مئی کے وعدہ معاف گواہ واثق قیوم عباسی، عمر تنویر بٹ کی اپنے اعترافی بیان کی تردید

سانحہ 9 مئی کے راولپنڈی کے 14 درج مقدمات میں سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی اور رکن صوبائی اسمبلی عمر تنویر بٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف وعدہ معاف گواہ مزید پڑھیں

جلسہ ملتوی، PTI کو نقصان ہوگا، دھڑے بندی بہت زیادہ: تجزیہ کار

جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال تحریک انصاف کا اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ پھر ملتوی، سیاسی طور پر فائدہ ہوا یا نقصان؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ عمران خا مزید پڑھیں

کارساز پر گاڑی کی ٹکر سے باپ اور بیٹی کی ہلاکت کے معاملہ میں نیا انکشاف

کراچی کے علاقے کارساز پر تین روز پہلے گاڑی کی ٹکر سے باپ اور بیٹی کی ہلاکت کے معاملہ میں نیا انکشاف سامنے آیا ہے، خاتون نتاشا نے اسی روڈ پر پہلے ایک سفید رنگ کی گاڑی کو بھی ٹکر مزید پڑھیں

آپریشن عزم استحکام کیلئے 20ارب روپے گرانٹ کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے آپریشن عزم استحکام کیلئے 20ارب روپے گرانٹ کی منظوری دینے کیساتھ مزید 1لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی۔ ای سی سی اجلاس وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہوا اقتصادی رابطہ مزید پڑھیں

رحیم یار خان:ڈاکوؤں کے پولیس کی 2 گاڑیوں پر حملے، شہید اہلکاروں کی تعداد 12 ہو گئی

رحیم یار خان کے کچے کے علاقے ماچھکہ میں ڈاکوؤں کے پولیس کی 2 گاڑیوں پر حملے کے نتیجے میں شہید اہلکاروں کی تعداد 12 ہو گئی۔ ڈاکوؤں نے فائرنگ کے ساتھ ساتھ راکٹ بھی داغ دیے، حملے میں 6 مزید پڑھیں

کملا ہیرس نے صدارتی امیدوار کی حیثیت سے نامزدگی کو باضابطہ طور پر قبول کر لیا

امریکی شہر شکاگو میں جاری ڈیموکریٹک پارٹی کے کنونشن کے آخری روز کملا ہیرس نے صدارتی امیدوار کی حیثیت سے نامزدگی کو باضابطہ طور پر قبول کر لیا۔ شکاگو میں جاری 4 روزہ ڈیموکریٹک پارٹی کے کنونشن کا آج آخری مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور نے اسی رویے کا مظاہرہ کیا جیسی پیشگوئی کی گئی تھی

جب علی امین گنڈا پور کو 8؍ فروری کے عام انتخابات کے بعد خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کے عہدے کیلئے نامزد کیا گیا تو متعلقہ حلقوں کے ایک باخبر ذریعے نے گنڈا پور کے حوالے سے اس نمائندے کو بتایا مزید پڑھیں

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر ٹیکنیکل فالٹ کے باعث بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی: ترجمان کے الیکٹرک

کے الیکٹرک کے ترجمان نے بتایا کہ دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر ٹیکنیکل فالٹ کے باعث بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی۔ کے الیکٹرک کے ترجمان کے مطابق فالٹ کی درستگی کے بعد پمپنگ اسٹیشن پر بتدریج بجلی کی بحالی کا عمل مزید پڑھیں