کے الیکٹرک کے ترجمان نے بتایا کہ دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر ٹیکنیکل فالٹ کے باعث بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی۔ کے الیکٹرک کے ترجمان کے مطابق فالٹ کی درستگی کے بعد پمپنگ اسٹیشن پر بتدریج بجلی کی بحالی کا عمل مزید پڑھیں
آئی جی پنجاب نے صوبے بھر کے ایس ایس پی اور ایس پی عہدے کے 15 افسران اور ڈی پی اوز کی تقرری و تبادلے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس پی اور مزید پڑھیں
چارسدہ میں فنڈز کی عدم فراہمی اور اختیارات منتقل نہ کرنے پر بلدیاتی نمائندوں کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ فاروق اعظم چوک پر مظاہرین کی جانب سے بجٹ اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس میں اے این پی، مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ میں توسیع کر دی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نےاس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات اب 9 مزید پڑھیں
سندھ کے ضلع کشمور کے مقام پر گڈو بیراج میں دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند ہونے سے درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔ کنٹرول روم کے ذرائع کے مطابق گڈو بیراج میں پانی کی آمد 3 لاکھ 94 ہزار مزید پڑھیں
غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں، 24 گھنٹوں میں مزید 35 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے رفح، البریج کیمپ میں رہائشی گھروں پر بمباری کی جس میں 10 فلسطینی شہید ہوئے۔ دوسری جانب حماس کے مزید پڑھیں
ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ میڈم سر! آپ اپنے وزیرِ اعظم چچا سے مطالبہ کریں کہ وہ بجلی کی قیمت کم کر دیں۔ انہوں نے کہا ہے مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات پر مبنی آپریشن کیا ہے جس کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں
وفاقی وزیرِ توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم خطے میں سب سے زیادہ منہگی بجلی دے رہے ہیں۔ ایک بیان میں اویس لغاری نے کہا کہ 2 گھنٹے لوڈشیڈنگ برداشت کر لیں مزید پڑھیں
پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بیلسٹک میزائل شاہین ٹو زمین سے زمین پر مار کرنے مزید پڑھیں
برطانیہ میں غلط خبر پر احتجاج اور ہنگاموں کے معاملے پر لاہور کے علاقے ڈیفنس سے ایک شخص فرحان کو حراست میں لے لیا گیا۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کہا ہے مزید پڑھیں