اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکنگ کی کارکردگی کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق جولائی 2024ء تک بینکوں کے ڈپازٹس 30603 ارب روپے رہے۔ اعلامیے کے مطابق جون 2024ء کے مقابلے مزید پڑھیں
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ سست کرنے کے غیرآئینی اقدام سے عوام رل رہے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ سلو انٹرنیٹ سے آن لائن کاروبار مزید پڑھیں
چلاس میں تھور کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گاڑی بریک فیل ہو جانے کی وجہ سے تھور مینار کے مقام پر گہری کھائی میں مزید پڑھیں
خیرپور کے علاقے پیر جو گوٹھ میں زہریلا دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق زہریلا دودھ پینے سے جاں بحق افراد میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔ پولیس کا کہنا مزید پڑھیں
فلپائن میں منکی پاکس کے نئے کیس کی شناخت ہوئی ہے، جس کی فلپائنی وزارتِ صحت نے تصدیق کی ہے۔ فلپائنی وزارتِ صحت کے مطابق دسمبر کے بعد سے فلپائن میں ایم پاکس کا یہ پہلا کیس ہے۔ فلپائن کی مزید پڑھیں
اسپین، سائبیریا اور پرتگال کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی۔ ترکیہ کے صوبے ازمیر اور بولو میں 3 دن تک جلنے والی 2 مقامات پر جنگلات کی بڑی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ ترک حکام نے مزید پڑھیں
سابق وزیرِ اعظم نیوزی لینڈ جیسینڈا آرڈن امریکا میں ڈیموکریٹک کنونشن میں شرکت کریں گی۔ اس حوالے سے غیر ملکی خبر ایجنسی نے بتایا ہےکہ شکاگو میں 4 روزہ ڈیموکریٹک کنونشن آج سے شروع ہو رہا ہے۔ نیوزی لینڈ کے مزید پڑھیں
انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر گزشتہ کاروباری ہفتے کے بھاؤ پر برقرار ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 54 پیسے پر برقرار ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروبار ہفتے کے اختتام پر مزید پڑھیں
پاکستان کو بین الاقوامی کھیل کے مقابلوں، پیرن اولمپکس 2024 میں 40 برسوں بعد گولڈ میڈل جتوانے والے جیویلن کھلاڑی ارشد ندیم کی ملکیت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ارشد ندیم سے متعلق جہاں پاکستانی پرجوش دکھائی دے مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ توانائی کی حفاظت اور اقتصادی ترقی کیلئے پٹرولیم سیکٹر کے مسائل حل کرنے کیلئے ایکشن پلان مرتب کیے جائیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پٹرولیم سیکٹر کی ای اینڈ پی مزید پڑھیں
سندھ کے دو سیاسی بڑوں کی بیٹھک سروری جماعت کے روحانی پیشوا مخدوم جمیل الزمان اور حروں کے روحانی پیشوا پیر پگارا کے درمیان رابطہ مخدوم ہاؤس زرائع کے مطابق دونوں روحانی گدی نشینوں کے سربراہوں نے بذریعہ ٹیلیفون ایک مزید پڑھیں