یرغمالیوں کی واپسی تک غزہ کے شہریوں کو بھوکا مارنا منصفانہ اور اخلاقی ہوسکتا ہے:بیزالل اسموٹریچ

اسرائیل کے انتہا پسند وزیر خزانہ بیزالل اسموٹریچ نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی واپسی تک غزہ کے شہریوں کو بھوکا مارنا منصفانہ اور اخلاقی ہوسکتا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر کے اس متنازع بیان کے بعد ان مزید پڑھیں

بنگلادیش:مظاہرین طلبہ کا چیف جسٹس سمیت تمام ججوں کے استعفے کا مطالبہ

بنگلادیش میں اب مظاہرین طلبہ نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سمیت تمام ججوں کے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق طلبہ سمیت سیکڑوں مظاہرین نے بنگلادیش کی سپریم کورٹ کا گھیراؤ کر کے چیف جسٹس کے فوری مزید پڑھیں

دہلی خواتین کے لیےسب سے زیادہ غیر محفوظ شہر ہے: تاپسی پنو

بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل تاپسی پنو نے کہا ہے کہ بھارتی دارالحکومت دہلی خواتین کے لیے دوسرے شہروں کے مقابلے میں سب سے زیادہ غیر محفوظ شہر ہے۔ اداکارہ تاپسی پنو نے حال ہی میں بالی ووڈ بیبو، کرینہ مزید پڑھیں

چاند زمین سے تقریباً 3.8 سینٹی میٹر فی سال کی رفتار سے دور ہو رہا ہے:تحقیق میں انکشاف

ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ چاند زمین سے تقریباً 3.8 سینٹی میٹر فی سال کی رفتار سے دور ہو رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ زمین اور چاند کے درمیان اس بڑھتے فاصلے سے دونوں مزید پڑھیں

وزیراعظم ،صدر اور خالد مقبول صدیقی کا اعتماد حاصل ہے:کامران ٹیسوری

سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ وزیراعظم ،صدر اور خالد مقبول صدیقی کا اعتماد حاصل ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ گورنر ہاؤس کے دروازے عام شہریوں کیلئے کھلے مزید پڑھیں

اپوزیشن ارکان نے جس کی ایما پر غیر اخلاقی حرکات کیں وہ آج معافی مانگ رہا ہے:ملک محمد احمد خان

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن ارکان نے جس کی ایما پر غیر اخلاقی حرکات کیں وہ آج معافی مانگ رہا ہے. گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کھڈیاں میں شجر کاری مہم کا افتتاح مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا۔ ججز ڈیوٹی روسٹر کے مطابق آئندہ ہفتے 12 سے 16 اگست تک صرف 2 ججز دستیاب ہوں گے۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر مزید پڑھیں

والدہ کے ارشد ندیم کو ’بیٹا‘ کہنے پر نیرج چوپڑا کی وضاحت

پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو بیٹا کہنے پر بھارتی جیولین تھرور نیرج چوپڑا نے اپنی والدہ سروج دیوی کے بیان پر وضاحت دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نیرج چوپڑا نے کہا ہے کہ میری والدہ نے یہ بات دل مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کی نئے توشہ خانہ ریفرنس میں گرفتاری کے خلاف درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی نئے توشہ خانہ ریفرنس میں گرفتاری کے خلاف درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں