راولپنڈی میں جماعتِ اسلامی کا دھرنا مؤخر ہونے کے بعد دھرنے کے مقام سے سامان ہٹانے کا عمل جاری ہے۔ جماعتِ اسلامی کے دھرنے کے شرکاء کی بڑی تعداد گھروں کو روانہ ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز مزید پڑھیں
جیولین تھرو اسٹار ارشد ندیم سات سال قبل دیسی روٹی کھانے کے شوق میں ماریشش سے چھ ماہ پہلے ہی ٹریننگ کیمپ ادھورا چھوڑ کر وطن واپس آگئے تھے۔ پاکستان ایتھلیکٹس فیڈریشن کے سابق صدر میجر جنرل اکرم ساہی نے مزید پڑھیں
اوکاڑہ میں ڈاکوؤں نے ایک نجی بینک کی اے ٹی ایم کا سسٹم ہیک کر کے 3 مختلف تاریخوں میں 34 لاکھ روپے نکال لیے، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں
راولپنڈی کی اینٹی کرپشن کورٹ میں فوادچوہدری کے خلاف ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ طور پر مالی فائدہ لینے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ دورانِ سماعت فواد چوہدری اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت میں پیش ہوئے۔ مقدمے کا چالان پیش نہ مزید پڑھیں
چکوال میں شقی القلب باپ نے شیر خوار بچی کو رونے پر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق چکوال میں تلہ گنگ کے علاقے بلال آباد میں باپ کے ہاتھوں 8 ماہ کی بچی کے قتل کا واقعہ پیش آیا مزید پڑھیں
کینیڈا نے اپنے سفارت کاروں کے بچوں اور ان کی دیکھ بھال کرنے والے افراد کو اسرائیل سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گلوبل افیئرز کینیڈا نے خطے میں جنگی خطرات بڑھنے کے خدشات کے پیشِ نظر یہ فیصلہ کیا مزید پڑھیں
صدر آصف زرداری سے وزیر توانائی سندھ ناصر شاہ نے ملاقات کی اور وفاق حکومت سے متعلق سندھ کے مسائل کے حل میں مدد مانگ لی۔ ناصر شاہ نے درخواست کی کہ صدر وفاق سے متعلق سندھ کے مسائل کے مزید پڑھیں
راولپنڈی میں بارش سے نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد خطرے کے سائرن بجا دیے گئے تاہم بعد میں سطح آب کم ہونے لگی۔ نالہ لئی میں پہلے کٹاریاں کے مقام پر پانی کی سطح 23 مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع زیارت میں مڑہ ڈیلے ایکشن ڈیم ٹوٹنے سے زندرہ سمیت کئی علاقوں میں پانی داخل ہو گیا۔ زیارت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی پی ڈی ایم اے جہانزیب خان نے بتایا کہ زیارت میں مزید پڑھیں
آپریشنل وجوہات کے سبب کراچی، لاہور اور اسلام آباد کی 9 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ مختلف ایئر پورٹس سے 2 درجن پروازوں کی آمد اور روانگی میں تاخیر ہوئی ہے۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی سے لاہور کے مزید پڑھیں
کراچی کی این ای ڈی یونیورسٹی کے مرکزی گیٹ پر طالب علموں سے لوٹ مار کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں موٹر سائیکل سوار ملزمان یونیورسٹی کی فیس لے کر فرار ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق طالب علم ناشتے مزید پڑھیں