راولپنڈی میں بارش سے نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد خطرے کے سائرن بجا دیے گئے تاہم بعد میں سطح آب کم ہونے لگی۔ نالہ لئی میں پہلے کٹاریاں کے مقام پر پانی کی سطح 23 مزید پڑھیں
صحافی نصر اللّٰہ گڈانی قتل کیس میں مقتول کی والدہ نے تحفظ کے لیے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے ایس ایس پی گھوٹکی سے رپورٹ طلب کر لی اور کیس کا چالان پیش نہ مزید پڑھیں
پاکستان چین فرینڈ شپ سینٹر میں قومی علماء مشائخ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے۔ علما مشائخ کانفرنس میں ملک بھر سے تمام مکاتب فکر کے علماء نے شرکت کی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کانفرنس کے مہمان خصوصی ہیں جبکہ مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم نے اب تک حالات کو کنٹرول میں رکھا ہے، مہنگائی کی وجہ سے لوگوں میں غم و غصہ ہے۔ راولپنڈی میں دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے حافظ مزید پڑھیں
صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل2024ء پر دستخط کر دیے۔ ذرائع کے مطابق گزٹ نوٹیفکیشن کے لیے بل سینیٹ سیکریٹریٹ بجھوا دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن ایکٹ کا گزٹ نوٹیفکیشن آج ہی مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی 13 اگست کی شب لال حویلی میں جلسہ کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے اعلامیے میں کہا گیا مزید پڑھیں
انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کے بھاؤ میں 7 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے بڑھ کر 278 روپے 80 پیسے کا ہو گیا ہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز ٹورنامنٹس کے لیے مینٹورز کی تلاش شروع کر دی۔ پی سی بی نے مینٹورز کی تلاش کے لیے ویب سائٹ پر اشتہار جاری کر دیا۔ پی سی بی نے چیمپئنز ٹورنامنٹس کو مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس سے ڈس کوالیفائی ہونے والی بھارتی ریسلر ونیش پھوگاٹ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام شیئر کرتے ہوئے بھارتی ریسلر نے پیرس اولمپکس کے فائنل میں پہنچ کر ڈس کوالیفائی مزید پڑھیں
وزارتِ خارجہ میں آئندہ چند روز میں بڑی تبدیلیاں کی جا رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق نئے سیکریٹری خارجہ اور دفترِ خارجہ کے نئے ترجمان کی تعیناتی کی جا رہی ہے۔ پاکستان کی یورپی یونین میں سفیر آمنہ بلوچ کو مزید پڑھیں
آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے تین کنسرٹ منسوخ کردیئے گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سیکیورٹی حکام کی جانب سے حملے کی منصوبہ بندی کی تصدیق کے بعد مزید پڑھیں