امریکا: پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کی گرفتاری پر دفتر خارجہ کا ردِعمل

امریکا میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر سیاستدانوں کے قتل کی ممکنہ سازش کے الزام میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کی گرفتاری پر دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہم امریکی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں اور مزید مزید پڑھیں

انتخابی ترمیمی بل 2024 کی منظوری؛ کیا اثرات مرتب ہونگے؟

پاکستان تحریک انصاف نے گزشتہ ماہ 12جولائی کو سپر یم کورٹ کے فیصلہ سے جو سیاسی اور پارلیمانی فتح حاصل کی تھی اسے پارلیمنٹ نے صرف 25 دن کے بعد شکست میں تبدیل کردیا، حکومتی اتحاد کی دو تہائی اکثریت مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کو رہا کردیا گیا

بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کو رہا کردیا گیا ہے،فوج نے کرفیو ختم کردیا ہے،ملک میں تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں جبکہ بنگلادیش کی فوج میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی گئی ہے،پولیس نے طلبہ مظاہرین مزید پڑھیں

کسی کو بھی مشرق وسطیٰ میں تنازعات کو نہیں بڑھانا چاہیے:امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ہم نے ایران اور اسرائیل سے براہ راست بات چیت کی ہے کہ کسی کو بھی مشرق وسطیٰ میں تنازعات کو نہیں بڑھانا چاہیے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

امریکی سیاستدان کے قتل کی سازش کا الزام، پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد

امریکی سیاستدان یا سرکاری افسران کے قتل کی ممکنہ سازش کے الزام میں امریکا میں گرفتار پاکستانی شہری آصف مرچنٹ پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق آصف مرچنٹ کچھ عرصے ایران میں رہا تاہم وہ پاکستان مزید پڑھیں

برطانیہ کا بنگلادیش کے حالات کا اقوام متحدہ کے تحت تحقیقات کرانے کا مطالبہ

برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے بنگلادیش کے حالات کا اقوام متحدہ کے تحت تحقیقات کرانے کا مطالبہ کردیا۔ برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے کہا ہے کہ بنگلادیشی عوام اقوام متحدہ کے زیرِ قیادت مکمل اور آزاد تحقیقات مزید پڑھیں

کراچی سے بس اڈوں کو باہر منتقل کرنے اور مسافروں کو مفت شٹل سروس دینے کا فیصلہ

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کراچی سے بس اڈوں کو باہر منتقل کرنے اور مسافروں کو مفت شٹل سروس دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شرجیل مزید پڑھیں

سینٹ میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر تعزیتی قرارداد اتفاق رائے سے منظور

سینیٹ آف پاکستان نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر تعزیتی قرارداد اتفاق رائے سے منظور کرلی۔ حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر قرارداد پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان مزید پڑھیں

اے ڈی آر کمیٹی کی ازسرنو تشکیل، جسٹس یحییٰ آفریدی سربراہ مقرر

چیف جسٹس پاکستان نے بطور چیئرمین لاء اینڈ جسٹس کمیشن آلٹرنیٹ ڈسپیوٹ ریزولوشن (اے ڈی آر) کمیٹی کی ازسرنو تشکیل کردی۔ تنازعات کے متبادل حل کےلیے کمیٹی اور ٹاسک فورس دوبارہ تشکیل دے دی گئی ہے جس کے سربراہ جسٹس مزید پڑھیں

ارشد شریف کیس کی سماعت 3 رکنی بینچ کرسکتا ہے: چیف جسٹس

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے یکم اگست کی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اجلاس میں رائے دیتے ہوئے کہا کہ صحافی ارشد شریف کیس کی سماعت جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کر سکتا ہے۔ سپریم مزید پڑھیں