وزیراعظم شہباز شریف ایک بار پھر کورونا وائرس میں مبتلا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف ایک بار پھر کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے وزیراعظم شہباز شریف کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا مزید پڑھیں

فلم جوائے لینڈ کے خلاف شکایات پر غور کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی

وزیراعظم شہباز شریف نے فلم جوائے لینڈ کے خلاف شکایات پر غور کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے فلم جوائے لینڈ کے خلاف شکایات پر غور کرنے کے لیے وزیرقانون کی سربراہی میں 8 رکنی کمیٹی تشکیل مزید پڑھیں

کراچی انٹر میڈیٹ بورڈ نے پری انجینئرنگ سال دوم کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

کراچی کے انٹر میڈیٹ بورڈ نے پری انجینئرنگ سال دوم کے سالانہ امتحانات برائے 2022 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے کنٹرولر انجینئر انور علیم راجپوت خانزادہ نے نتائج کا اعلان کیا۔ پری انجینئرنگ مزید پڑھیں

مشہور اداکارہ صباقمر کے بھائی کا انتقال ہوگیا

پاکستان سمیت بالی وڈ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی مشہور اداکارہ صباقمر کے بھائی کا انتقال ہوگیا۔ اداکارہ صبا قمر نے بھائی کے انتقال کی افسوسناک خبر کی اطلاع مداحوں کو انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے دی۔ اداکارہ نے مزید پڑھیں

راولپنڈی : شجاع خانزادہ شہید پر خودکش حملےکا سہولت کار گرفتار

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب اور سول حساس ادارے نےکلر سیداں روڈ راولپنڈی میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر ) شجاع خانزادہ شہید پر خودکش حملےکا سہولت کار گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی مزید پڑھیں

لانگ مارچ کے دوران سرائے عالمگیر میں ایس ایچ او ڈھولچی کو لے کر جلسہ گاہ پہنچ گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے دوران سرائے عالمگیر میں ایس ایچ او پولیس وین میں ڈھولچی کو لے کر جلسہ گاہ پہنچ گیا۔ ایس ایچ او ڈھولچی لےکر جلسہ گاہ پہنچا تو رہنما ق لیگ مزید پڑھیں

پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کی سلمان اقبال سے پوچھ گچھ کرنے کے لیےدبئی پولیس سے معاونت کی درخواست

اینکر پرسن ارشد شریف قتل کیس میں دورکنی تحقیقاتی ٹیم دبئی میں نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کے مالک سلمان اقبال سے پوچھ گچھ کرےگی۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی تحقیقاتی ٹیم نے سفارتخانےکے قونصل جنرل کے ذریعے دبئی مزید پڑھیں

موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال کے سبب ٹیکس وصولیاں کم ہوسکتی ہیں:چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے خدشہ ظاہر کیا ہےکہ موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال کے سبب ٹیکس وصولیاں کم ہوسکتی ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کو بریفنگ میں چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد مزید پڑھیں