سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کراچی سے بس اڈوں کو باہر منتقل کرنے اور مسافروں کو مفت شٹل سروس دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شرجیل مزید پڑھیں
کراچی کو بجلی کی تقسیم کار کمپنی کےالیکٹرک نے جولائی اور اگست میں بلوں کی تاریخِ ادائیگی میں توسیع کردی۔ ترجمان کےالیکٹرک کا کہنا ہے کہ جولائی اور اگست میں واجب الادا بلوں کی آخری تاریخ میں 10 دن کی مزید پڑھیں
لیفٹیننٹ جنرل (ر) معظم اعجاز کو نیشنل ٹیکنالوجی کونسل (NTC) کا چیئر پرسن مقرر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین نے نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اسلام آباد کے ریکٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) معظم اعجاز کو مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی اجازت سے چین کے دورے پر جا رہا ہوں۔ فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست پر 14 اگست کو عوامی اجتماع کی اجازت نہ دینے پر پالیسی طلب کرتے ہوئے سیکرٹری داخلہ اور ڈپٹی کمشنر سے کل رپورٹ طلب کر لی۔ پی ٹی آئی کی 14 مزید پڑھیں
بنگلادیش کی صورتحال پر بھارتی حکومت نے آل پارٹیز اجلاس بلا لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ اجلاس میں بنگلادیش کی حالیہ صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کو بھی بنگلادیش کی مزید پڑھیں
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت 56 ملزمان کی عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان نے سماعت کے دوران کہا مزید پڑھیں
بنگلادیش کی فوج نے آج سے کرفیو اٹھانے اور تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ بنگلادیش میں آج صبح اسکول کھل گئے ہیں تاہم کلاس رومز خالی ہیں۔ واضح رہے کہ بنگلادیش میں مزید پڑھیں
امریکا میں ایک جج نے فیصلہ دیا ہے کہ امریکا کی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے سرچ انجن کی غیر قانونی اجارہ داری قائم کرنے کے لیے اربوں ڈالر خرچ کیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پیر کو گوگل کے خلاف مزید پڑھیں
آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے توشہ خانے کے خصوصی آڈٹ کی وجہ سے مسائل کا انبار کھڑا ہوگیا ہے کیونکہ توشہ خانہ کے معاملات سے جڑی کوئی چیز ٹھیک سے کام نہیں کر رہی۔ آڈٹ میں توشہ خانہ رولز 1973ء مزید پڑھیں
وفاقی حکو مت نے ایف بی آ ر کی جامع ڈیجٹلا ئزیشن کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ایف بی آر کی جامع ڈیجیٹلائزیشن کیلئے ٹاسک فورس کے قیام کی منظوری دیدی ۔ ٹاسک فورس مزید پڑھیں