بھارت کی خام خیالی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کا حق خودارادیت ختم کردے گا: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت کی خام خیالی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کا حق خودارادیت ختم کردے گا۔ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں یوم استحصال کشمیر ریلی سے خطاب میں کہا کہ مزید پڑھیں

یوم استحصالِ کشمیر پر کل جماعتی حریت کانفرنس کے زیر اہتمام شاہراہ دستور پر ریلی

یوم استحصالِ کشمیر پر کل جماعتی حریت کانفرنس کے زیر اہتمام شاہراہ دستور پر ریلی نکالی جا رہی ہے۔ اس ریلی میں طلبہ، سول سوسائٹی اور سیاسی جماعتوں کے نمائندے شریک ہیں۔ یہ ریلی دفتر خارجہ سے شروع ہوئی اور مزید پڑھیں

کراچی:رات سے صبح تک ہونے والی مسلسل بارش کے اعداد و شمار جاری

کراچی میں رات سے صبح 8 بجے تک ہونے والی مسلسل بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ ناظم آباد میں 76.5 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔ سرجانی میں 72.4، قائد مزید پڑھیں

کشمیر کے بہادر لوگ کبھی بھی بھارتی قبضے کو تسلیم نہیں کریں گے:شیری رحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمٰن نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور بھارتی مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کے بہادر لوگ کبھی بھی بھارتی قبضے کو تسلیم نہیں کریں گے۔ شیری مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کا قتل اسرائیل کی بڑی غلطی ہے، جواب دیا جائے گا:مسعود پزیشکیان

ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کا قتل اسرائیل کی بڑی غلطی ہے، جواب دیا جائے گا۔ اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفادی نے دورۂ تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔ غیر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماڈاکٹر شاہد قتل کیس میں اہم پیشرفت،بیٹا زیر حراست

پی ٹی آئی رہنما اور نجی ہسپتال کے مالک ڈاکٹر شاہد کے قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے مقتول کے بیٹے کو حراست میں لے لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق او سی یو ٹیم نے مزید پڑھیں

آئی پی پیز سے متعلق ترجیحات زیرغور ہیں

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ مہنگائی اور بجلی مسائل سے آگاہ ہیں، سی پیک منصوبے ہمارے دور میں مکمل ہونگے،آئی پی پیز سے متعلق ترجیحات زیرغور ہیں،چین سے دوستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، امید ہے چینی حکومت مزید پڑھیں

بجلی بل کم کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں، جلد ریلیف دینگے:وزیر توانائی

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا کہ ہماری حکومت قائم ہونے کے بعد وزیراعظم کی پہلی ہدایت یہی تھی کہ بجلی کو سستی کریں، بجلی کے اوپر سود اور روپے کی قدر کم ہونے کا بوجھ مزید پڑھیں