سرطان کی وجہ بننے والے جین کو بے اثر کرنے والی دوا کے حوصلہ افزا نتائج

بارسلونا: کینسر کی وجہ بننے والے جین کو بے اثر کرنے کا ایک نیا علاج سامنے آیا ہے اور اب تک انسانی تجربات سے اس کے بہت حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں۔ سائنسدانوں نے اس دوا کو او ایم مزید پڑھیں

موسمیاتی بحران سے بچنے کے لیے گوشت کا استعمال کم کرنے کی درخواست

برلن: ایک نئی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہر ہفتے فی شخص کھائے جانے والے دو برگر میں استعمال کیے جانے والے بیف کے برابر گوشت کی کھپت میں کمی سے موسمیاتی بحران کو روکنے میں مدد مل مزید پڑھیں

نواسی بغیر شادی بچہ پیدا کرلے تو مجھے مسئلہ نہیں، جیا بچن

ممبئی: بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن نے کہا ہے کہ اگر ان کی نواسی ناویا شادی کیے بغیر بھی بچہ پیدا کریں تو انہیں کوئی مسئلہ نہیں۔ اپنی نواسی ناویا نویلی نندا کے پوڈ مزید پڑھیں

بھارت میں 140 سالہ قدیم پُل مرمت کے 5ویں روز منہدم؛ 60 افراد ہلاک

بھارتی گجرات: بھارت کے شہر موربی میں دریا کے اوپر تاروں پر بنا ہوا 140 سالہ قدیم پُل مرت کے 5 ویں روز اچانک گر گیا جس کے نتیجے میں 60 افراد ہلاک جبکہ درجنوں شہری ڈوب گئے۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات پر مشروط آمادگی ظاہر کردی

لاہور: پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کے حوالے سے حکومت سے مذاکرات پر مشروط آمادگی ظاہر کردی۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے بیان میں کہا کہ حکومت کی مذاکرات کی دعوت کی خبریں مزید پڑھیں

جن مذاکرات کا پی ٹی آئی راگ الاپ رہی ہے، ان کا کوئی امکان نہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جن مذاکرات کا پی ٹی آئی راگ الاپ رہی ہے، ان کا کوئی امکان نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد کے داخلی راستوں پر کنٹینرز پہنچ گئے، ہزاروں سکیورٹی اہلکار تعینات

اسلام آباد: پی ٹی آئی لانگ مارچ کے سلسلے میں اسلام آباد کے داخلی راستوں پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے ہیں جب کہ حفاظتی اقدامات کے تحت ہزاروں اہل کار بھی تعینات کیے گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں