نیویارک کے اپارٹمنٹ میں آگ لگنے سے 38 افراد زخمی

امریکی شہر نیویارک کے اپارٹمنٹ میں آگ لگنے کے حادثے میں 38 افراد زخمی ہوگئے۔ عمارت کی کھڑکی سے لٹکی ہوئی خاتون کو ریسکیو اہلکاروں نے بچایا۔ آگ لگنے کے حوالے سے امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ اپارٹمنٹ میں مزید پڑھیں

فرانسیسی نیشنل اسمبلی کے صدر نے ڈی فورنس پر 15 روز کے لیے پابندی عائد کردی

فرانسیسی نیشنل اسمبلی کے صدر نے اسمبلی کے رکن ڈی فورنس پر 15 روز کے لیے پابندی عائد کردی۔ اس پابندی کی وجہ ڈی فورنس کی جانب اسمبلی کے بائیں بازو کے سیاہ فام رکن کارلوس مارٹن بلونگو کی جانب مزید پڑھیں

کسی بھی جرم میں بے گناہ افراد کو ملوث کرنا مناسب نہیں: قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ کا عمران خان پر حملے سے متعلق کہنا ہے کہ ملزم آپ کے پاس ہے، حکومت آپ کے پاس ہے، کمیشن بنالیں، حکومت آپ کی، وزیراعلیٰ آپ کا، پھر مزید پڑھیں

ہمسائے کے طور پر عمران خان کی عیادت کے لیے جاؤں گا:اعتزاز احسن

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اعتزاز احسن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی عیادت کے لیے جانے کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن کا مزید پڑھیں

بھارت میں فضائی آلودگی برقرار، غیر ضروری کاروں اور ٹرکوں کی دلی میں داخلے پر پابندی عائد

بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں فضائی آلودگی برقرار ہے۔ فضائی آلودگی کے پیش نظر غیر ضروری کاروں اور ٹرکوں کی نوئیڈا سے دلی میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اسموگ کے باعث دلی کے شہریوں کو سانس مزید پڑھیں

ٹوئٹربلیو ٹک والے مصدقہ اکاؤنٹس کے لیے ادائیگی والی متنازع سبسکرپشن سروس کا آغاز

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر نے ’بلیو ٹک‘ والے مصدقہ اکاؤنٹس کے لیے ادائیگی والی متنازع سبسکرپشن سروس کا آغاز کردیا۔ ’بلیو ٹک‘ کے ماہانہ 8 ڈالر فیس ادا کرنے والے صارفین کو اپنی فیڈ میں کچھ سہولتیں ملیں گی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے جوڈیشل ریسٹ ہاؤس کوئٹہ میں اعظم سواتی کے قیام کی تردید کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی کی جانب سے جوڈیشل ریسٹ ہاؤس میں مبینہ ویڈیو ریکارڈنگ کے الزام کے معاملے پر سپریم کورٹ کا مؤقف بھی سامنے آگیا۔ سپریم کورٹ نے جوڈیشل ریسٹ ہاؤس کوئٹہ مزید پڑھیں

لانگ مارچ کو اسلام آباد کی حدود میں داخل بھی نہیں ہونے دیا جائے گا:عطا تارڑ

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ہمیں شک ہے کہ معظم گوندل کو عمران خان کے گارڈ کی گولی لگی ہے۔ گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو میں عطا تارڑ نے کہا کہ پی ٹی مزید پڑھیں

عمران نے ایکٹنگ میں شاہ رخ خان اور سلمان خان کو پیچھے چھوڑ دیا ہے:مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ایک نیا ڈرامہ رچایا گیا ہے، عمران نے ایکٹنگ میں شاہ رخ خان اور سلمان خان کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس مزید پڑھیں

عمران خان شوکت خانم ہسپتال کو ذاتی جاگیر سمجھتا ہے، سیاست کے لیے استعمال کر رہا ہے:پرویز رشید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید کا کہنا ہے کہ چندے کے پیسے سے بنے ہسپتال کو عمران خان اپنے ذاتی مفاد کیلئے استعمال کر رہا ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں پرویز رشید نے کہا کہ شوکت خانم مزید پڑھیں