توشہ خانہ کیس، عمران نااہل ہونگے، کیس عدالت جائے گا یا ختم ہوجائے گا، فیصلہ آج

اسلام آباد(جنگ نیوز‘ایجنسیاں) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نااہل ہوں گے؟ کیس عدالت بھیجا جائے گا یا ختم ہوجائے گا؟۔ الیکشن کمیشن توشہ خانہ کیس کا فیصلہ آج جمعہ کو سنائے گا۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان سمیت تمام مزید پڑھیں

سندھ سیلاب متاثرین میں امداد کی تقسیم میں ججز کی نگرانی ختم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سندھ کے سیلاب متاثرین میں امداد کی تقسیم کی نگرانی میں ججز کا کردار ختم کردیا۔ سپریم کورٹ میں سندھ سیلاب متاثرین میں امداد کی تقسیم میں ججز کی سربراہی میں کمیٹیاں تشکیل دینے کے مزید پڑھیں

لاہور آرٹس کونسل میں ٹیلنٹ ہنٹ شو الحمراء لائیو کا دو بارہ آغاز ہوگیا۔

الحمراء لائیو میں نوجوان ابھرتے ہوئے آرٹسٹوں کی متاثر کن پرفارمنس ہماری موسیقی پنجاب کے کھلے میدانوں،لہلہاتے کھیتوں،سرسبز چراگاہوں اور شاداب وایوں کی تروتازگی احساس سے مالامال ہے۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمراء ذوالفقار علی زلفی الحمراء ٗپنجاب کی موسیقی میں موجود مزید پڑھیں

چاہتا ہوں نواز شریف واپس آئے اور ہمارا اس سے مقابلہ ہو، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے دوران گفتگو کئی بار سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کا تذکرہ کیا اور کہاہے کہ چاہتا ہوں نواز شریف واپس آئے اور ہمارا اْس سے مزید پڑھیں

وزارت داخلہ کی عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست جلد سننے کی استدعا

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے عدالت عظمیٰ سے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست جلد سننے کی استدعا کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی عمران خان کے مزید پڑھیں

گرفتاری سے بچنے کیلیے عمران خان کا اسلام آبادہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ممنوعہ فنڈنگ کیس میں فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

جوڑ توڑ کرنا، کسے لانا کسے گرانا، کیا ایجنسیوں کا یہی کام رہ گیا ہے، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے آڈیولیکس کو قومی سلامتی پر سنگین حملہ قرار دے دیا۔ عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آڈیولیکس قومی سلامتی پر ایک سنگین حملہ ہیں کیونکہ ان سے وزیراعظم مزید پڑھیں

اسلام آباد میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ کے روبرو کیس کی سماعت میں درخواست مزید پڑھیں