پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ مختلف وزرا اور سیکرٹریز ہر سال 650 سے زائد خدام اورمعاونین کو مفت حج پر بھیجتے ہیں۔ چیئرمین پی اے سی نور عالم نے مزید پڑھیں
سندھ پولیس کے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل سمیت پولیس کو مطلوب 7 خطرناک ملزمان کی گرفتاری پر 5 کروڑ 10 لاکھ روپے کی ہیڈ منی مقرر کر دی گئی ہے۔ سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل بشیر احمد بروھی مزید پڑھیں
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو جلسے اور دھرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی۔ اسلام آباد مزید پڑھیں
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر کے اندراج میں تاخیر کے باعث جے آئی ٹی بھی نہیں بن سکی ہے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
ن لیگ کے رہنما احسن اقبال نے چیئرمین پی ٹی آئی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے جس مذہبی جنونیت کو ابھارا آج وہ خود اس کا شکار ہوگئے۔ ن لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے تاحال ایف آئی آر درج نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا۔ امیر جماعت اسلامی نے کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں
ایرانی سکیورٹی فورسز نے حجاب نہ پہننے پر گرفتار ہو کر دوران حراست انتقال کرنے والی خاتون مہسا امینی کے والد کا انٹرویو کرنے والی خاتون رپورٹر کو حراست میں لے لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انسانی حقوق کے مزید پڑھیں
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے اسلامی مملکت کی الیکٹرک گاڑیوں کا پہلا برانڈ ‘Ceer’ متعارف کرا دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے سعودی عرب کی پہلی الیکٹرک مزید پڑھیں
امریکی صدر جوزف بائیڈن نے ٹوئٹر کے نئے سربراہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایلون مسک نے وہ کمپنی خریدی جو پوری دنیا میں جھوٹ بھیجتی اور پھیلاتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جمعے کو امریکی شہر مزید پڑھیں
روس کے خلاف جنگ کے لیے امریکا نے یوکرین کے لیے مزید 400 ملین ڈالر مالیت کی فوجی امداد بھیجنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پینٹاگون سےجاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا مزید پڑھیں
صحافی ارشد شریف کے قتل سے جڑے دو بھائیوں سے متعلق تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔ سرکاری ذرائع کاکہنا ہے کہ پاکستانی حکام نے خرم احمد اور وقار احمد کا سفری ریکارڈ حاصل کرلیا ہے۔ تفتیشی ذرائع نے بتایا کہ مزید پڑھیں