عمران خان کی توہین عدالت کیس میں التواء کی درخواست دائر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے وکیل نے توہین عدالت کیس میں التواء کی درخواست دائر کر دی۔ عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ میں التواء کی مزید پڑھیں

محمد نبی نےافغان ٹیم کی قیادت چھوڑ دی

آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران پہلا استعفیٰ آگیا۔ افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی نے ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کی تیاریوں پر مایوسی اور سلیکٹرز اور انتظامیہ سے اختلاف کا حوالہ دیتے ہوئے افغان مزید پڑھیں

پنجاب :چھٹی سے آٹھویں جماعت تک یکساں نصاب کا نفاذ

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے آئندہ تعلیمی سال کے لیے یکساں نصاب کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ دوسرے مرحلے میں چھٹی سے آٹھویں جماعت تک یکساں نصاب کا نفاذ آئندہ تعلیمی سال سے ہوگا۔ یکساں نصاب کا اطلاق تمام سرکاری و مزید پڑھیں

نیٹ فلکس نے باضابطہ طور پر ایڈورٹائزمنٹ سپورٹ سروس کا آغاز کردیا

بین الاقوامی اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے باضابطہ طور پر ایڈورٹائزمنٹ سپورٹ سروس کا آغاز کردیا ہے۔ غیر ملک میڈیا رپورٹس کے مطابق نیٹ فلکس نے اشتہارات کے ساتھ سبسکرپشن کا آغاز گزشتہ روز سے کردیا ہے جس کی بدولت مزید پڑھیں

عمران خان کے وکیل کی جانب سے سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس میں التواء کی درخواست دائر

اسلام آباد: توہین عدالت کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وکیل نے 25 مئی کے واقعات کی وضاحت کے لیے التوا کی درخواست دائر کر دی۔ عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ کی جانب سے سپریم مزید پڑھیں

معظم گوندل کو وزیر آباد میں سپردخاک کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران فائرنگ سےجاں بحق ہونیوالے معظم گوندل کو وزیر آباد میں سپردخاک کردیا گیا۔ وزیرآباد کے اللہ والا چوک میں پی ٹی آئی کنٹینر پر فائرنگ کےدوران جاں بحق ہونیوالے معظم گوندل کے مزید پڑھیں

پُرامن احتجاج جاری رہےگا:شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پُرامن احتجاج جاری رہےگا۔ ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیر آباد واقعے کی ایف آئی آر کے راستے میں رکاوٹ نہیں ہونی چاہیے، مزید پڑھیں

بلوچستان اور سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ پلان پر عملدرآمد کا فیصلہ

سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے سپلائی سسٹم میں سالانہ 10 فیصد گیس کی کمی کے باعث وفاقی حکومت نے بلوچستان اور سندھ میں بھی گیس لوڈ مینجمنٹ پلان پر عملدرآمد کا فیصلہ کر لیا۔ سوئی سدرن مزید پڑھیں

سکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کر کے دوسرے سکیورٹی گارڈ کو قتل کر دیا

کراچی کے علاقے طارق روڈ پر تلخ کلامی کے بعد ایک سکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کر کے دوسرے سکیورٹی گارڈ کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ طارق روڈ لیبرٹی سگنل کے قریب پیش آیا، جہاں سکیورٹی مزید پڑھیں