آج پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں احتجاجی اجتماع کرنے کا اعلان:اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اسد عمر نے آج شام 5 بجے پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں احتجاجی اجتماع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں اسد عمر نے کہا مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی عمران خان پر حملے کی مذمت

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وہ عمران خان پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ حکومتوں کی لڑائی سیاست اور جمہوریت کے لیے خطرہ ہے۔ لاہور سے اپنے بیان میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی مظاہرین نے گھر کے واحد کفیل یتیم طالب علم کی موٹر سائیکل کو آگ لگادی۔

عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف فیض آباد پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کے احتجاج کے دوران مظاہرین نے گھر کے واحد کفیل یتیم طالب علم کی موٹر سائیکل کو آگ لگادی۔ آن لائن رائیڈر اشتیاق کا کہنا مزید پڑھیں

عمران خان کو چیئرمین تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر تحریری حکم جاری

لاہور ہائیکورٹ نےعمران خان کو چیئرمین تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر تحریری حکم جاری، جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے محمد آفاق ایڈووکیٹ کی درخواست پر 3 صفحات کا تحریری حکم جاری کیا۔ تحریری حکم میں جسٹس مزید پڑھیں

کراچی کے ریڈ زون میں احتجاج، اہم سرکاری دفاتر کے باہر دھرنے

کراچی کے ریڈ زون میں احتجاج اور اہم سرکاری دفاتر کے باہر دھرنے کی کوشش پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا اور شیلنگ کے بعد متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔ ایڈیشنل آئی مزید پڑھیں

رانا ثناء اللّٰہ کے دفتر پر حملہ آوروں کے خلاف مقدمہ درج

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے فیصل آباد کے دفتر پر گزشتہ رات حملے کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔ رانا ثناء اللّٰہ کے دفتر پر حملہ آوروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے درخواست جمع کروادی مزید پڑھیں

جب تک تین لوگ استعفیٰ نہیں دیتے عوام ملک بھر میں احتجاج جاری رکھیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے چار گولیاں لگی ہیں، میں ٹھیک ہونے پر پھر اسلام آباد کی کال دوں گا، جب تک تین لوگ استعفیٰ نہیں دیتے عوام ملک بھر مزید پڑھیں