راجہ اظہر کو جناح اسپتال سے حراست میں لے لیا

کراچی: پولیس نے تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کو جناح اسپتال سے حراست میں لے لیا۔ رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کو آرٹلری میدان تھانے منتقل کردیاگیا ہے، تحریک انصاف کے کارکنان آرٹلری میدان تھانے پہنچ گئے مزید پڑھیں

جسے حراست میں لیا وہ تو ملزم ہی نہیں لگتا، حامد خان

لاہور: پی ٹی آئی کے رہنما اور معروف قانون دان حامد خان کا کہنا ہےکہ عمران خان پر حملے کے الزام میں جسے حراست میں لیا گیا وہ ملزم ہی نہیں لگتا۔ لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا نمائندوں سے غیر مزید پڑھیں

مصر کی کالعدم تنظیم اخوان المسلمون کے سربراہ ابراہیم منیر انتقال کرگئے

مصر کی کالعدم تنظیم اخوان المسلمون کے سربراہ ابراہیم منیر 85 برس کی عمر میں لندن میں انتقال کرگئے۔ ابراہیم منیر مصر میں 1950 اور 1960 کی دہائیوں میں گرفتار کیا گیا تھا، انہوں نے پچھلے 40 سال میں زیادہ مزید پڑھیں

چیئرمین تحریک انصاف پر قاتلانہ حملہ مذہبی انتہا پسندی کا کیس ہے

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ایک بار پھر چیئرمین تحریک انصاف پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے سیدھا سیدھا مذہبی انتہا پسندی کا کیس ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا مزید پڑھیں

پرویز الٰہی اور عمران خان کے درمیان اختلافات ہوگئے

سابق وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے درمیان ایف آئی آر کے معاملے پر اختلافات ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے عمران خان کے رویے پر ناراضی کا اظہار کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں