اسلام آباد میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ کے روبرو کیس کی سماعت میں درخواست مزید پڑھیں

عید میلاد النبی ﷺ کا جشن، ہر سو چراغاں، فضا درود و سلام سے معطر ہوگئی

کراچی / لاہور / اسلام آباد / کوئٹہ / پشاور: ملک بھر میں جشن عید میلاد النبیﷺ بھرپور مذہبی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا جا رہا ہے، مساجد، محلوں اور اہم سرکاری عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجایا گیا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی: اینٹی کرپشن عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ رانا ثناء اللہ کے خلاف اینٹی کرپشن کی جانب سے انکوائری جاری ہے۔ انہیں پیش ہونے کا حکم دیا تاہم وہ مزید پڑھیں

عمران خان کے ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف، ایک اور آڈیو لیک

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی آڈیو لیک ہوگئی جس سے ان کے ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ملک میں اہم شخصیات کی آڈیو لیکس کا سلسلہ جاری ہے۔ عمران خان کی تیسری آڈیو مزید پڑھیں

وزیر داخلہ کا دہشتگردی کے واقعات میں اضافے کا اعتراف

اسلام آباد: ملک میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات پر وزارت داخلہ نے سینیٹ میں تحریری جواب جمع کرا دیا، جواب میں وزیر داخلہ نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ دہشتگردی کے واقعات کی وجوہات مقامی دہشت گرد تنظیموں کی محفوظ مزید پڑھیں

مسجد نبوی ریاض الجنہ میں خواتین کے لیے نماز اور زیارت کا نیا شیڈول جاری

سعودی عرب میں مسجد نبوی کی انتظامیہ نے خواتین کے لیے ریاض الجنہ میں نماز اور زیارت کے نئے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ خواتین کو اب صبح اور شام کے وقت زیارت کی اجازت دی گئی ہے۔ سعودی خبررساں مزید پڑھیں

فوج نے خود کو سیاست سے دُور رکھا، مدت پوری ہونے پر ریٹائر ہو جاؤں گا، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج نے خود کو سیاست سے دُور رکھا ہے۔ دو ماہ بعد عہدے کی دوسری مدت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہو جاؤں گا۔ واشنگٹن میں غیر رسمی گفتگو مزید پڑھیں

دنیا بھر کے عمرہ زائرین سعودی عرب میں 3 ماہ قیام کرسکیں گے

ریاض: سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے ویزے کی معیاد اب ایک سے بڑھا کر 3 ماہ کردی۔ سعودی عرب کے وزیرحج اورعمرہ ڈاکٹر توفیق الربیع نے بیان میں کہا کہ دنیا کے تمام ممالک سے آنے والے عمرہ مزید پڑھیں

مسجد نبوی؛ ریاض الجنۃ میں خواتین کے لیے عبادات کا نیا شیڈول جاری

مدینہ منورہ: حرم مدنی انتظامیہ کی جانب سے مسجد نبوی میں خواتین کے لیے ریاض الجنۃ میں عبادات کا نیا ٹائم شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق مسجد نبوی میں آنے والے زائرین کے منتظمین نے خواتین مزید پڑھیں