اسماعیل ہنیہ کا خون کبھی رائیگاں نہیں جائے گا،ایران کا ردعمل

حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ایران نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کا خون کبھی رائیگاں نہیں جائے گا۔ ایک بیان میں ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اسماعیل ہانیہ کی شہادت مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کی شہادت، رام اللّٰہ و نابلس میں عام ہڑتال اور بڑے پیمانے پر مظاہروں کا اعلان

حماس سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی تہران میں شہادت پر فلسطینی مزاحمتی گروپوں نے رام اللّٰہ اور نابلس میں عام ہڑتال اور بڑے پیمانے پر مظاہروں کا اعلان کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر النجاہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کی درخواستِ ضمانت کی سماعت میں وقفہ

پیکا ایکٹ کی خصوصی عدالت میں تحریک انصاف کے رؤف حسن اور دیگر کی درخواستِ ضمانت پر سماعت ہوئی۔ رؤف حسن کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر عدالت میں پیش ہوئے جبکہ ایف آئی اے پراسیکیوٹر اور تفتیشی افسر عدالت مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کوویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کرنے کا حکم

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 7 ستمبر کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی اور مزید پڑھیں

ایران دہشتگرد قابضین کو اسماعیل ہنیہ کے قتل پر پچھتانے پر مجبور کردے گا، ایرانی صدر

حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ایران میں اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا بیان سامنے آگیا۔ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اپنی علاقائی سالمیت اور وقار کا مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمٰن کا اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ جے یو آئی اسماعیل ہنیہ کے مزید پڑھیں

پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ،2 پولیس اہلکار اور ایک راہ گیر شہید

خیبر میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار اور ایک راہ گیر شہید ہوگیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سلیم عباس کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نے چاروازگئی کے قریب پولیس ناکے پر حملہ کیا، فائرنگ میں 2 مزید پڑھیں

بیروت حملہ، حزب اللّٰہ کمانڈر فواد شُکر مارے گئے، اسرائیل کا دعویٰ

لبنان کے دارالحکومت بیروت پر اسرائیلی لڑاکا طیاروں کے حملے میں 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق اور 74 زخمی ہوگئے، اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حملے میں حزب اللّٰہ کمانڈر فواد شُکر مارے گئے۔ اسرئیلی میڈیا مزید پڑھیں

چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ کا قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق امجد زبیر ٹوانہ نے عہدے سے سبکدوشی کے لیے حکومت کو 2 ہفتوں کا نوٹس دیا ہے۔ گریڈ 21 کے ان لینڈ مزید پڑھیں