پاکستان میں سیاسی عدم استحکام سے ہم بھی متاثر ہوتے ہیں:عبدالقیوم نیازی

سابق وزیرِ اعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی عدم استحکام سے ہم بھی متاثر ہوتے ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالقیوم نیازی نے کہا کہ پاکستان کی تمام جماعتیں مزید پڑھیں

سیاسی بحران سے ملک کو آصف زرداری اور پیپلز پارٹی ہی نکال سکتی ہے:نثار کھوڑو

سابق صدرآصف علی زرداری کو صدارتی امیدوار نامزد ہونے پر پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے مبارک باد دی ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں ان کا کہنا ہے کہ سیاسی بحران سے ملک کو آصف زرداری اور پیپلز مزید پڑھیں

سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات واپس لینے سے متعلق تمام درخواستیں یک جا کرنے کی ہدایت

لاہور ہائی کورٹ نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات واپس لینے سے متعلق تمام درخواستیں یک جا کرنے کی ہدایت کر دی۔ سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات واپس لینے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر جسٹس علی باقر نجفی کی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کو وفاقی کابینہ میں 3 وزارتیں دیے جانے کا امکان

حکومت سازی کے بعد ایم کیو ایم کو پہلے مرحلے میں وفاقی کابینہ میں 3 وزارتیں دیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کو وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، پورٹس اینڈ شپنگ اور وزارت اوور سیز پاکستانیز مزید پڑھیں

شہباز شریف میں اخلاقیات ہو تو شکست تسلیم کریں، جعلی وزیر اعظم اور کابینہ ہو گی:اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ شہباز شریف میں اخلاقیات ہو تو شکست تسلیم کریں، جعلی وزیر اعظم اور کابینہ ہو گی، ان لوگوں کو کوئی بھی قبول نہیں کرے گا۔ اڈیالہ مزید پڑھیں

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مسلم لیگ ن سے کیے گئے مطالبات سامنے آگئے

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مسلم لیگ ن سے کیے گئے مطالبات سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق 3 مطالبات قانون سازی سے متعلق اور دیگر سیاسی نوعیت کے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلا مطالبہ ہے کہ این ایف مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت سے الیکشن کے دن انٹرنیٹ بند کرنے کی وجوہات طلب کر لیں

سندھ ہائی کورٹ نے انٹر نیٹ اور سوشل میڈیا کی بندش کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران وفاقی حکومت سے الیکشن کے دن انٹرنیٹ بند کرنے کی وجوہات طلب کر لیں۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ عقیل احمد عباسی مزید پڑھیں

نواز شریف اور مریم نواز سیٹ جیت نہیں سکتے تھے زبردستی لی گئی ہے:شوکت یوسفزئی

خیبرپختونخوا کے سابق وزیر شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز سیٹ جیت نہیں سکتے تھے زبردستی لی گئی ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہا کہ جنہیں زبردستی حکومت میں مزید پڑھیں

وفاق میں حکومت سازی پر اتفاق کی خبروں پر اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

وفاق میں حکومت سازی پر اتفاق کی خبروں پر اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان نظر آ رہا ہے۔ کاروبار کے آغاز پر 1 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور 100 انڈیکس 61 ہزار 500 پوائنٹس سے اوپر چلا مزید پڑھیں

انتخابی نتائج میں مبینہ دھاندلی،مختلف سیاسی جماعتوں کا احتجاجی دھرنا جاری

عام انتخابات کے بعد انتخابی نتائج میں مبینہ دھاندلی کے خلاف مختلف سیاسی جماعتوں کا احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) گزشتہ 13 دنوں سے چمن کے حلقے پی بی 51 کے نتائج میں مبینہ رد مزید پڑھیں