امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل، حماس جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کرتے ہوئے حماس سے قبول کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ یہ تنازع کو ختم کرنے کا بہترین طریقہ ہے، مجوزہ منصوبہ تین مراحل مزید پڑھیں
پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) 9 میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ کے ’مرتسم‘ کی یادیں تازہ کر دیں۔ حال ہی میں پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کی جانب مزید پڑھیں
شہباز شریف وزیراعظم، آصف زرداری صدر، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے حکومت سازی فارمولے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب جیالا ہوگا، ن لیگ سندھ اور بلوچستان کے گورنر نامزد کرے گی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ مزید پڑھیں
پاکستان استحکام پارٹی کے رہنما عبدالعلیم خان کی این اے 117 سے کامیابی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار علی اعجاز بٹر نے ہائی کورٹ سے رجوع کیا مزید پڑھیں
انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر بغیر تبدیلی کے اپنے پرانے نرخ پرفروخت ہو رہا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر آج بغیر تبدیلی کے 279 روپے 50 پیسے پر فروخت ہورہا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ الیکشن میں اصل ٹرن آؤٹ 60 فیصد سے زیادہ تھا۔ کراچی میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ مزید پڑھیں
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں 1 ماہ کے لیے بجلی 7 روپے 13 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ یہ درخواست سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا میں جمع کروائی ہے۔ نیپرا کے مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز اور علی امین گنڈاپور کا کوئی مقابلہ ہی نہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ علی امین مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی کرسی گرم ہو چکی جو بیٹھے گا وہ جلے گا، ایک دوسرے کو اس سیٹ پر بٹھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ کراچی کی مزید پڑھیں
خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے علاقے دوران پور میں واقع ایک گھر کی چھت گر گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چھت گرنے کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر خاتون اور بچہ جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع مزید پڑھیں
جماعتِ اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کر دیا۔ سینیٹر مشتاق احمد نے سینیٹ میں اظہارِ خیال کے دوران کہا کہ الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کرانے میں مکمل ناکام مزید پڑھیں