حیدرآباد میں گیس سلنڈر کے دھماکوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق گیس سلنڈر دھماکوں میں کئی افراد زخمی ہیں جن میں سے اکثر 60 فیصد سے زائد جھلسے ہوئے ہیں اور بیشتر کی حالت مزید پڑھیں
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں 1 ماہ کے لیے بجلی 7 روپے 13 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ یہ درخواست سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا میں جمع کروائی ہے۔ نیپرا کے مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز اور علی امین گنڈاپور کا کوئی مقابلہ ہی نہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ علی امین مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی کرسی گرم ہو چکی جو بیٹھے گا وہ جلے گا، ایک دوسرے کو اس سیٹ پر بٹھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ کراچی کی مزید پڑھیں
خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے علاقے دوران پور میں واقع ایک گھر کی چھت گر گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چھت گرنے کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر خاتون اور بچہ جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع مزید پڑھیں
جماعتِ اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کر دیا۔ سینیٹر مشتاق احمد نے سینیٹ میں اظہارِ خیال کے دوران کہا کہ الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کرانے میں مکمل ناکام مزید پڑھیں
چمن میں قانون ہاتھ میں لینے اور پاسپورٹ آفس بلاک کرنے پر 10 مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس بات کی تصدیق نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے جاری کیے گئے بیان میں کی ہے۔ ان کا کہنا مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ہم پر پارٹی کا بہت زیادہ پریشر ہے کہ کابینہ کا حصہ نہ بنیں، پیپلز پارٹی کی سی ای سی کا فیصلہ ہے کہ حکومت کا حصہ نہیں بنیں مزید پڑھیں
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس سے فرخ حبیب کو ڈسچارج کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی چھوڑ کر استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے والے فرخ حبیب کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس مزید پڑھیں
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم کی کارروائی تیسری بار مؤخر ہو گئی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج نے آج اڈیالہ جیل میں سماعت کرنا مزید پڑھیں
پاکستانی معروف اداکارہ و ماڈل زارا نور عباس کو اپنے شوہر، اداکار اسد صدیقی کے ساتھ نجی تصویر شیئر کرنے پر سخت تنقید کا سامنا ہے۔ زارا نور عباس نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسد کے ساتھ بیڈ مزید پڑھیں