اساتذہ کیلئے نئی ٹرانسفر پالیسی متعارف کرادی گئی ، ہارڈ شپ گراؤنڈز پر ٹرانسفر پورا سال کھلی رہے گی۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اساتذہ کےلئے بڑا فیصلہ کرلیا۔ نئی ٹرانسفر پالیسی متعارف کروا دی۔ہارڈ شپ گراؤنڈز پر ٹرانسفر مزید پڑھیں
ملک میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ایکس‘ کی سروس ( سابق ٹوئٹر) کچھ دیر بحال رہنے کے بعد دوبارہ متاثر ہوگئی ہے۔ ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی سروس کی آنکھ مچولی کا سلسلہ اتوار سے مزید پڑھیں
کراچی میں موسم اچانک تبدیل ‘دن میں گرمی کی شدت میں اضافہ اور رات میں خنکی برقرار رہنے سے ناک اور گلے کے امراض بڑھ سکتے ہیں اس لئے عوام احتیاط کریں ۔ معروف ماہر امراض ناک کان و حلق مزید پڑھیں
جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق کے سوال کیا پی پی اور ن لیگ کو اختلافات ختم کر کے حکومت بنانی چاہئے؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہنا کہ تمام سیاسی جماعتیں بالآخر مل کر مزید پڑھیں
رہنما تحریکِ انصاف ولید اقبال کا کہنا ہے کہ جب تک ہماری سیٹیں بحال نہیں ہوتیں ہم اپوزیشن میں بیٹھیں گے، جب ہمارا مینڈیٹ ہمیں واپس مل جائے گا تو حکومت بنائیں گے۔ ’جیو نیوز‘ کےمارننگ شو’جیوپاکستان‘ میں گفتگو کے مزید پڑھیں
حکومت کی تشکیل کیلئے نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں سب سے بڑے ایشوز میں گورننس کا معاملہ زیر بحث آیا ہے۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ اس بات پر بحث و مباحثہ ہوا مزید پڑھیں
ایم کیو ایم نے حکومت سازی میں مسلم لیگ ن کو اپنی حمایت کی یقین دہانی کراتے ہوئے تین نکاتی آئینی ترمیم پر حمایت بھی مانگی ہے جس میں بلدیاتی اداروں کی خود مختاری نمایاں ہےجس پر مسلم لیگی وفد مزید پڑھیں
ملک کے سیاسی اور انتخابی منظر کو اپنے دعوؤں پر مبنی انکشافات سے سبوتاژ کرنے کی کوشش کرنیوالے راولپنڈی کے سابق کمشنر لیاقت علی چٹھہ اسوقت کہاں ہیں ،کس کی حفاظتی تحویل اور نگرانی میں ہیں اس بارے میں کسی مزید پڑھیں
حکومت سازی کیلئے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کا پانچواں اجلاس بھی بے نتیجہ ختم ہوگیااوردونوں جماعتیں کسی حتمی فیصلے پر نہ پہنچ سکیں‘ اگلی نشست آج منگل کو طے پائی ہے۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو مزید پڑھیں
سینٹ دفاعی کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے نوازشریف کو مشورہ دیا ہے کہ وزارت عظمی کاعہدہ پیپلز پارٹی کو دیں اور خود صدر مملکت اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈرکاعہدہ لیں۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر مشاہد حسین مزید پڑھیں
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن سیل نے پاکستان واپس آنے والے 10 مسافروں کو ویزوں کی جعلسازی پر گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کو اینٹی ہیومن ٹریفکنگ مزید پڑھیں