حماس کا کہنا ہے کہ جب تک اسرائیل غزہ میں جنگ بند نہیں کرتا تب تک مذاکرات میں شامل نہیں ہونگے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس نے ثالثوں سے کہا ہے کہ جب تک غزہ میں اسرائیلی جارحیت مزید پڑھیں
ممبر کمیشن نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی کے امیدوار کو کوئی ووٹ نہیں ملا لیکن این اے امیدوار کو 600 ووٹ کیسے ملے۔ الیکشن کمیشن میں این اے 11 شانگلہ میں عذرداری کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار آزاد مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی نے وکلاء اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی اجازت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل شیر افضل نے عدالت میں درخواست دائر کی۔ درخواست میں مزید پڑھیں
نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ جیسے ہی کامیاب امیدواروں کی لسٹ جاری ہو گی، قومی اسمبلی اجلاس کی سمری وزیر اعظم کو بھجوائی جائے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض کی ضمانت منظور کر لی۔ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے ضمانت منظور کی۔ عدالت نے وکلاء کے مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی کی نشست پی کے 40 میں 173 پولنگ اسٹیشنز کی دوبارہ گنتی مکمل کرلی گئی۔ دوبارہ گنتی کے بعد مسلم لیگ ن کے سردار شاہ جہان یوسف کامیاب قرار پائے ہیں۔ اس حوالے سے پی ٹی مزید پڑھیں
کمشنر راولپنڈی کے الیکشن کمیشن پر الزامات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی کمیٹی نے کام کا آغاز کر دیا۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی نے لیاقت علی چٹھہ کی پریس کانفرنس کے ٹرانسکرپٹ کے لیے پیمرا مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ہماری استدعا ہے کہ متعلقہ آر او کو فارم 45 سمیت طلب کیا جائے۔ دھاندلی سے متعلق سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر الیکشن کمیشن میں مزید پڑھیں
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت منصوبوں کی شفافیت پر اعتراض اٹھا دیا۔ ذرائع آئی ایم ایف کے مطابق پی ایس ڈی پی کے تحت ترقیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری کی مکمل معلومات دستیاب مزید پڑھیں
پاکستان بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ سابق ٹوئٹر تقریباً 40 گھنٹوں کی بندشی کے بعد بحال ہوگیا ہے۔ پاکستان بھر میں سوشل میڈیا سائٹ ایکس کی سروس17 فروری کی شام ڈاون ہوئی تھی۔ ایکس تک رسائی نہ ہونے مزید پڑھیں
ڈاکٹر ہالار کا کہنا ہے کہ موسم کی تبدیلی کی وجہ سے کراچی میں ایڈینو وائرس میں اضافہ ہو رہا ہے۔ جناح اسپتال کے رجسٹرار ڈاکٹر ہالار شیخ کا کہنا ہے کہ موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی عوام کی مزید پڑھیں