ریما خان کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات،بیٹے کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریما خان نے مشہور عالمِ دین مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی اور ان کے بیٹے عاصم جمیل کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ ریما خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا مزید پڑھیں

آئین پاکستان کی کتاب ہر شہری کے پاس ہونی چاہیے:شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے کہ آئین پاکستان کی کتاب ہر شہری کے پاس ہونی چاہیے۔ سابق وفاقی وزیر شازیہ مری نے کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ مزید پڑھیں

بلے سے متعلق پی ٹی آئی کیخلاف فیصلہ آیا تو عدالت جائیں گے: گوہر خان

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے بلے سے متعلق تحریک انصاف کے خلاف کوئی فیصلہ دیا تو عدالت سے رجوع کریں گے۔ الیکشن کمیشن کے باہر بیرسٹر علی ظفر کے ہمراہ میڈیا مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن ،بانیٔ پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل روکنے کی فوری استدعا مسترد

بانیٔ پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن میں جیل ٹرائل روکنے کی فوری استدعا مسترد کر دی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن اور دیگر سے جواب طلب کر لیا۔ الیکشن کمیشن کے وکیل نے عدالت کو آگاہ مزید پڑھیں

اوپن مارکیٹ میں ڈالر اپنی گذشتہ قیمت پر برقرار

آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر اپنی گزشتہ قیمت پر برقرار ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 284 روپے 50 پیسے پر برقرار ہے۔ اسٹاک ایکسچینج: مثبت رجحان منفی میں تبدیل ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مزید پڑھیں

محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت منظور

لاہور ہائی کورٹ نے مبینہ کرپشن کیس میں سابق پرنسپل سیکرٹری وزیرِ اعلیٰ پنجاب محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ گوجرانولا میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے 5 لاکھ روپے مزید پڑھیں