سلنڈر پھٹنے سے دھماکا، عمارت گر گئی، 3 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے ماری پور کی مچھر کالونی میں جعفر چوک کے قریب واقع عمارت گر گئی، جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع اور پولیس کے مطابق ماری پور مچھر کالونی میں واقع عمارت کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا توہینِ عدالت کا نوٹس ابھی تک مجھے نہیں ملا:عمیر نیازی

بانیٔ پی ٹی آئی کے ترجمان عمیر نیازی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا توہینِ عدالت کا نوٹس ابھی تک مجھے نہیں ملا۔ اڈیالہ جیل کے باہر ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عمیر نیازی نے کہا کہ مزید پڑھیں

ابتک 436790 غیر قانونی افغان اپنے ملک جا چکےہیں

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز افغانستان روانگی کے لیے 71 گاڑیوں میں 86 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز افغانستان جانے والے 1638 افغان مزید پڑھیں

ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ، نوجوان قتل

راولپنڈی کے تھانہ کلر سیداں کے علاقے بشندوٹ کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکو خاتون سے زیورات اور موبائل فون لوٹنے کے بعد مقتول کی موٹر مزید پڑھیں

شہباز شریف کی پارٹی رہنماؤں کو انتخابات کی بھرپور تیاری کی ہدایت

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو انتخابات کی بھرپور تیاری کی ہدایت کر دی۔ صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف سے ایاز صادق، ملک محمد احمد خان سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں نے الگ الگ مزید پڑھیں

متحدہ نے پشتون نمائندے کو ٹکٹ دے کر اتحاد کی مشعل جلادی ہے:خالد مقبول صدیقی

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہاکہ متحدہ نے پشتون نمائندے کو ٹکٹ دے کر اتحاد کی مشعل جلادی ہے۔ کراچی کے علاقے احسن آباد میں جلسے سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے کہا مزید پڑھیں

مبینہ غیر شرعی نکاح کیس،بشریٰ بی بی عدالت میں پیش نہ ہوئیں

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کیس میں بشریٰ بی بی عدالت میں پیش نہ ہوئیں۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں سول جج قدرت اللہ مزید پڑھیں

اسلام آبادکچہری میں وکیل کےکوٹ میں موجودموبائل پھٹ گیا

اسلام آبادکچہری میں وکیل کےکوٹ میں موجودموبائل پھٹ گیا۔ اسلام آباد کچہری میں موجود وکیل کے کوٹ میں موبائل پھٹ گیا جس کا اسے علم نہ ہوا تاہم موبائل سے دھواں اٹھنے پر وکیل نے کوٹ اتار کر پھینک دیا۔ مزید پڑھیں