پنجاب : گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 22 کیسز رپورٹ

صوبۂ پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 22 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمۂ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق رواں سال اب تک ڈینگی کے 486 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ راولپنڈی سے ڈینگی کے 18 مزید پڑھیں

خاتون کی فیک ویڈیو بنا کر لگا دینا اتنا آسان کیوں ہے؟: عظمیٰ بخاری کا سوال

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے سوال کیا ہے کہ خاتون کی فیک ویڈیو بنا کر لگا دینا اتنا آسان کیوں ہے؟ یہ بات عظمیٰ بخاری نے لاہور ہائی کورٹ میں اپنے نازیبا ویڈیو لیک کیس کے حوالے سے میڈیا مزید پڑھیں

انسانی اسمگلنگ میں ملوث 2 اشتہاریوں سمیت 3 ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 2 اشتہاریوں سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق خاتون ملزمہ سمیت تینوں ملزمان کو لاہور کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا مزید پڑھیں

وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو تقریر نہیں کرنی چاہیے تھی:بیرسٹر سیف

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو تقریر نہیں کرنی چاہیے تھی۔ ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ مزید پڑھیں

کراچی:گذری میں علاقہ مکینوں کا بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج ختم ہو گیا

کراچی کے علاقے گذری میں پی این ٹی کالونی کے قریب علاقہ مکینوں کا بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج ختم ہو گیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق احتجاج ختم ہونے بعد کے ڈیفنس اور اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور کیخلاف مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ سنگجانی میں درج کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مقدمہ جلسہ ضوابط کی مزید پڑھیں

ملک کے دو سرکاری اداروں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

ملک کے دو سرکاری اداروں، ہائر ایجوکیشن کمیشن اپنے ہیڈ کوارٹر اور ذیلی دفاتر جبکہ کراچی پورٹ ٹرسٹ اپنی ہیڈ کوارٹر بلڈنگ کو بجلی کے بیک آپ کے لیے شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی گرفتاریاں جاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی گرفتاریاں جاری ہیں، پارلیمنٹ ہاؤس سے تمام پی ٹی آئی ارکان کو حراست میں لے لیا گیا۔ اسلام آباد پولیس نے ایم این اے زین قریشی اور شیخ وقاص اکرم کو مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کے اندر سے ارکان کو گرفتار کرنا نامناسب ہے: شیخ رشید

سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے اندر سے ارکان کو گرفتار کرنا نامناسب ہے۔ اسلام آباد کی نیو کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ 20 ستمبر تک انتظار کریں، مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی کا وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے استعفے کا مطالبہ

گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔ ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کو خیبر پختون خوا کے مفاد کے لیےاستعفیٰ مزید پڑھیں