تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو قریشی نے کہا ہے کہ ہمیں نہیں بتایا جارہا کہ والد کو کہاں لے کر گئے ہیں۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مہر بانو قریشی نے کہا مزید پڑھیں
جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کراچی کی عدالت نے اورنگی ٹاؤن میں تاجر کے گھر پولیس کی ڈکیتی کے کیس میں گرفتار ملزم عمیر طارق بجاری کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ گرفتار ڈی ایس پی عمیر طارق سمیت 4 ملزمان مزید پڑھیں
سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ کہا جاتا ہے پارلیمنٹ پیسہ کھا گئی ہے، پیسہ پارلیمنٹ نے کھایا ہے کہ سول بیوروکریسی کھا رہی ہے؟ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرِ صدارت سینیٹ کا اجلاس منعقد ہوا۔ سینیٹر رضا مزید پڑھیں
اسموگ کی روک تھام کے اقدامات کے سلسلے میں لاہور میں مصنوعی بارش کرنے پر 35 کروڑ روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ ذرائع وزارتِ خزانہ کے مطابق سیکریٹری خزانہ کی بھجوائی گئی سمری نگراں وزیرِ اعلی کی اجازت سے مزید پڑھیں
امامِ کعبہ صالح بن عبداللّٰہ بن حمید نے اسلام آباد کی فیصل مسجد میں نمازِ جمعہ کا خطبہ دیا اور امامت کروائی۔ اس موقع پر فرزندانِ اسلام نے بڑی تعداد میں امامِ کعبہ کی امامت میں نمازِ جمعہ ادا کی۔ مزید پڑھیں
نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں دی جانے والی سہولتوں کا عام شہری تصور نہیں کر سکتا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہم نجکاری پر فوکس کر رہے ہیں، پی آئی اے کی نج کاری پہلی ترجیح ہے۔ انوار الحق کاکڑ نے ’بریک فاسٹ ود پی ایم‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان ہے، جہاں 100 انڈیکس آج تاریخ رقم کرتے ہوئے 59 ہزار کی حد عبور کر گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا 100 انڈیکس 345 پوائنٹس کے اضافے سے 59 ہزار مزید پڑھیں
احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے 5 صفحات پر مشتمل حکم نامہ جاری مزید پڑھیں
انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیشی سے پہلے قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر اسد قیصر کا ڈی ایچ کیو اسپتال چارسدہ میں طبی معائنہ کرایا گیا۔ ڈاکٹر کے مطابق اسد قیصر کے گلے اور سینے میں معمولی تکلیف ہے۔ اس مزید پڑھیں
احتساب عدالت لاہور نے صدر ن لیگ شہباز شریف سمیت دیگر افراد کی آشیانہ اقبال ریفرنس میں بریت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج ملک علی ذوالقرنین نے 59 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا مزید پڑھیں