ڈھاکا کی پرواز کے مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر طیارے کی کراچی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

شارجہ سے بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کی پرواز کے مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر طیارے نے کراچی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ ترجمان ایوی ایشن کے مطابق طیارے میں سوار 42 سالہ بنگلا دیشی شہری کا انتقال مزید پڑھیں

عمران ہاشمی کی پاکستان آمد پر ان کا استقبال کس طرح کریں گی:حمائمہ ملک

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حمائمہ ملک نے بتا دیا کہ وہ بھارتی اداکار عمران ہاشمی کی پاکستان آمد پر ان کا استقبال کس طرح کریں گی۔ حال ہی میں حمائمہ ملک نےاپنے بھائی و اداکار فیروز خان کے مزید پڑھیں

پشاور :موٹر سائیکل سوار 2 ملزمان خودکش جیکٹ پھینک کر فرار

پشاور کے علاقے جمیل چوک میں موٹر سائیکل سوار 2 ملزمان خودکش جیکٹ پھینک کر فرار ہو گئے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ایکسائز پولیس نے موٹر سائیکل سوار ملزمان کو روکنے کا اشارہ کیا تھا۔ پولیس مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان:پولیس وین پر بم حملہ، 11 افراد زخمی

جنوبی وزیرستان کے وانا رستم بازار میں کریکوٹ روڈ پر پولیس وین کو ریموٹ کنٹرول بم کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں 11 افراد زخمی ہو گئے۔ اس حوالے سے ایم ایس ڈاکٹر حماد محمود کا مزید پڑھیں

شرح سود میں 2 سے 2.5 فیصد تک کمی کا امکان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان12ستمبر کو کرے گا، پالیسی ریٹ میں 2سے 2.5فیصد تک کمی کا امکان ہے۔ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 12ستمبر کو گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت مزید پڑھیں