چینی اور امریکی فوج نے فوجی تعلقات کو مستحکم کرنے اور غلط فہمیوں سے بچنے کے لیے 2 سال کے تعطل کے بعد اعلیٰ سطح کے مذاکرات کیے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انڈوپیسیفک کمانڈ نے بتایا ہے مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، 8 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ اجلاس میں نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی ترمیمی بل پر قانون سازی ہوگی، ضلع وزیرآباد میں پاسپورٹ آفس کی عدم دست یابی پر مزید پڑھیں
ہم نے سیاستدانوں کی عجب کرپشن کی غضب کہانیاں تو بہت سنی تھیں۔ کل دوپہر کو ہمیں ایک ایسے شخص کی کرپشن کہانیاں سننے کا موقع ملا جو کئی سال تک بہت سے سیاستدانوں کیلئے عجب بھی تھا اور غضب مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی کو ایک سے دو ہفتے میں خود جیل سے چھڑانے کی دھمکی دے دی۔ اسلام آباد کے قریب سنگجانی میں پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے اِس طرح کے لوگوں کو پروان چڑھایا، یہ ہے 9 مئی کے مجرموں کی اصلیت، اسی غلیظ ذہنیت نے ملک اور سیاست کو گندا کیا مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے خطاب پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ علی امین کی طرف سے بنگلادیش کا حوالہ دیا گیا اور پشتونوں کا لشکر لے کر پنجاب پر حملہ آور مزید پڑھیں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشترشہروں میں انٹرنیٹ سروس ایک بارپھرمتاثر ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا. اتوار کے روز صبح سے رات گئے تک انٹرنیٹ سروس متاثرہونے کے باعث ڈیٹا اپ لوڈنگ اورڈاؤن مزید پڑھیں
حکومت نے تحریک انصاف کو وفاقی دارالحکومت کے نواح میں مویشی منڈی کے میدان میں جلسے کی اجازت دیکر جو غیر اعلانیہ مقاصد متعین کئے تھے ان میں سے خاطر خواہ کامیابی حاصل ہوگئی ہے جبکہ انتشار کا شکار تحریک مزید پڑھیں
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس احتساب عدالت نمبر 2 کو منتقل کر دیا۔ احتساب عدالت کے ایڈمنسٹریٹیو جج ناصر جاوید رانا نے ریفرنس احتساب عدالت مزید پڑھیں
ہزاروں تارکینِ وطن نوجوانوں نے گزشتہ چند دن کے دوران مراکش کی سرحد عبور کر کے ہسپانوی ساحلی علاقے سیوٹا میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے کی کوشش کی ہے۔ ہسپانوی میڈیا سے نشر کردہ ویڈیوز میں دکھایا گیا مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو اسرائیلی مفادات کے تحفظ کے لیے ہی پاکستانی سیاست میں لانچ کیا گیا تھا۔ اہم اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے بانیٔ پی ٹی مزید پڑھیں