ذرائع کا دعویٰ ہے کہ آئینی ترمیم کیلئے حکومت کے پاس 5؍ سینیٹر اور 7؍ ارکانِ اسمبلی کم ہیں۔ ایک سرکاری ذریعے کا کہنا ہے کہ پہلے کے مقابلے میں ہمارے پاس حمایت کیلئے ارکان کی تعداد زیادہ کم ہے مزید پڑھیں
شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی نے احتجاج کی کال دے رکھی ہے، اس حوالے سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے گرد و نواح میں فوج کی تعیناتی کا عمل مکمل ہو گیا۔ پاک فوج مزید پڑھیں
صوبۂ سندھ کے ضلع دادو میں خاتون کے قتل کا مقدمہ درج نہ ہونے کے خلاف برہمانی قبیلے کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے۔ برہمانی قبیلے کی جانب سے دھرنا انڈس ہائی وے برڑا نہر کے قریب دیا گیا مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے کپڑوں کی پیکنگ کے لیے درآمدی خام مال پر ریگولیٹری ڈیوٹی کے خلاف اپیلیں خارج کر دیں۔ جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل بینچ نے سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ میں 17 سال کی لڑکی سمیت 10 سے زائد لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ متعدد لاپتہ افراد کے اہلِ خانہ عدالت پیش نہ ہو سکے۔ عدالت نے جے آئی ٹیز اور صوبائی مزید پڑھیں
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی بیٹر سدرہ امین نے کہا ہے کہ ٹیم چھوٹی ہو یا بڑی میگا ایونٹ میں دباؤ ہوتا ہے۔ دبئی روانگی سے قبل ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے سدرہ امین نے کہا کہ کوشش ہو مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سی پیک محض ایک منصوبہ نہیں، دو قوموں کے لیے اُمید، ترقی اور خوشحالی کی علامت ہے۔ مریم نواز نے عوامی جمہوریہ چین کے 75 ویں قومی دن کی تقریب میں مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ طور پر کارروائی کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ رینجرز کے ترجمان کے مطابق ملزمان چوری شدہ موٹر سائیکلیں فروخت کرتے تھے، گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے رولز مرتب نہ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ سندھ حکومت کے وکیل نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ رولز کا ڈرافٹ تیار کر لیا مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک 1 میں نظارت میں کھڑی گاڑیوں میں لگی آگ بجھا دی گئی۔ اس حوالے سے فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے 30 سے زائد گاڑیاں جل گئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے عوام مذہبی اور برادرانہ رشتوں سے جڑے ہوئے ہیں۔ وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے سعودی عرب کے قومی دن پر سعودی عوام و حکمرانوں کو مبارک مزید پڑھیں