امریکا، مصر اور قطر کی ثالثی میں غزہ جنگ بندی مذاکرات کی کوششیں جاری ہیں، وزیر خارجہ انٹونی بلنکن دورۂ مشرق وسطیٰ میں تل ابیب پہنچ گئے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق انٹونی بلنکن کی اسرائیلی وزیراعظم، صدر اور دیگر مزید پڑھیں
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی معروف گلوکار علی ظفر نے اولمپکس میں جیولن تھرو کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کے لیے 10 لاکھ روپے کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں
پاکستانی نژاد امریکی تاجر علی شیخانی کی جانب سے پیرس اولمپکس 2024ء میں ریکارڈ ساز پرفارمنس دینے والے جیولین کھلاڑی ارشد ندیم کے لیے گاڑی کا اعلان کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر معروف سماجی کارکن، جے ڈی سی کے مزید پڑھیں
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم سمیت قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اولمپکس مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتے والے ارشد ندیم نے کہا ہے کہ میں ردھم میں تھا اور پراُمید تھا کہ گولڈ میڈل جیتوں گا، گولڈ میڈل کے ساتھ 14 اگست منائیں گے۔ گولڈ میڈل جیتنے کے مزید پڑھیں
تمام صوبائی حکومتیں بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری میں ملوث پائی گئی ہیں اور آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے مطابق حالیہ چند برسوں کے دوران صوبوں نے وفاقی ٹیکسوں میں سے 33؍ ارب روپے منہا کرکے وفاقی سرکاری خزانے میں مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے اولمپکس میں جیولن تھرو کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کیلئے پانچ کروڑ روپے کا اعلان کردیا۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ ارشد ندیم نے نہ صرف گولڈ میڈل جیتا بلکہ مزید پڑھیں
ارشد ندیم نے اولمپکس میں پاکستان کو چالیس سال بعد طلائی تمغہ دلواکر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ۔ چند ماہ قبل ارشد کے پاس جیولین بھی نہیں تھی لیکن حکومت نے انہیں جیولین فراہم کی۔ تھرور مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو ایونٹ میں پاکستان کو گولڈ میڈل جتوانے والے ارشد ندیم کی والدہ کا کہنا ہے کہ میں نے اپنے بیٹے کی کامیابی کے لیے بہت دعائیں کی، خوشی ہے کہ بیٹے نے ملک کا نام مزید پڑھیں
لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عامر کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے لئے پاکستان کا نیا سفیر نامزد کر دیا گیا ہے۔ گوجرانوالہ کور کے سابق کمانڈر نے گیارہ ماہ قبل آرمی میں ملازمت کی مدت مکمل کی۔ وہ مزید پڑھیں
راولپنڈی میں جماعتِ اسلامی کا دھرنا مؤخر ہونے کے بعد دھرنے کے مقام سے سامان ہٹانے کا عمل جاری ہے۔ جماعتِ اسلامی کے دھرنے کے شرکاء کی بڑی تعداد گھروں کو روانہ ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز مزید پڑھیں