وقار یونس کی پی سی بی میں تقرری کیخلاف سماعت ملتوی

لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری کے خلاف سماعت ہوئی۔ عدالت نے درخواست گزار کو تقرری کا نوٹیفکیشن درخواست کے ساتھ لگانے کی ہدایت کر دی اور سماعت عدالتی مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں بری ہونے پر رہا نہ کرنے کی درخواست سے اعتراضات دور کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدت کیس میں بری ہونے کے باوجود رہا نہ کرنے پر بشریٰ بی بی کی درخواست سے اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کر دی۔ بشریٰ بی بی کی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف درخواست پر مزید پڑھیں

بھارتیہ جنتا پارٹی نے کانگریس رہنماؤں پر پاکستان سے آم کا تحفہ لینے کا الزام لگا دیا

بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے کانگریس کے رہنماؤں پر پاکستانی ہائی کمیشن سے آم کا تحفہ لینے کا الزام لگا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کے رہنماؤں نے راہول گاندھی سمیت 7 پارلیمنٹ کے مزید پڑھیں

بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس آخری مراحل میں داخل

بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس آخری مراحل میں داخل ہو گیا۔ ریفرنس پر آج سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کریں گے، بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی مزید پڑھیں

یہودیوں کے مذہبی گروہ نے سرخ گائیں کی قربانی کا سلسلہ شروع کر دیا

یہودیوں کے مذہبی گروہ نے سرخ گائیں کی قربانی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حال ہی میں اسرائیلیوں کے ایک مذہبی گروپ کو سرخ بچھیا (Red Heifer) کی قربانی سے قبل ان مزید پڑھیں

گھر کے برتن دھوتا، دانیہ شاہ کے کپڑے استری کرتا ہوں: ٹک ٹاکر کے دوسرے شوہر کا دعویٰ

معروف ٹک ٹاکر دانیہ شاہ اور اُن کے دوسرے شوہر حکیم شہزاد نے نیا انٹرویو دیا ہے۔ حکیم شاہ نے اس نئے انٹرویو میں بھی مزید دلچسپ باتیں کی ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ دانیہ شاہ چاہے ماڈلنگ کریں، مزید پڑھیں