کشمیر کے بہادر لوگ کبھی بھی بھارتی قبضے کو تسلیم نہیں کریں گے:شیری رحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمٰن نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور بھارتی مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کے بہادر لوگ کبھی بھی بھارتی قبضے کو تسلیم نہیں کریں گے۔ شیری مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماڈاکٹر شاہد قتل کیس میں اہم پیشرفت،بیٹا زیر حراست

پی ٹی آئی رہنما اور نجی ہسپتال کے مالک ڈاکٹر شاہد کے قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے مقتول کے بیٹے کو حراست میں لے لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق او سی یو ٹیم نے مزید پڑھیں

آئی پی پیز سے متعلق ترجیحات زیرغور ہیں

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ مہنگائی اور بجلی مسائل سے آگاہ ہیں، سی پیک منصوبے ہمارے دور میں مکمل ہونگے،آئی پی پیز سے متعلق ترجیحات زیرغور ہیں،چین سے دوستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، امید ہے چینی حکومت مزید پڑھیں

بجلی بل کم کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں، جلد ریلیف دینگے:وزیر توانائی

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا کہ ہماری حکومت قائم ہونے کے بعد وزیراعظم کی پہلی ہدایت یہی تھی کہ بجلی کو سستی کریں، بجلی کے اوپر سود اور روپے کی قدر کم ہونے کا بوجھ مزید پڑھیں

فیض حمید کیخلاف انکوائری کے نتائج کے بارے میں تاحال کچھ پتہ نہیں چلا

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف اعلیٰ سطح کی انکوائری کے نتائج کے بارے میں تاحال کچھ پتہ نہیں چلا۔ رواں سال اپریل کے وسط میں میڈیا کو سابق ڈی جی آئی ایس آئی مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ نے امریکی شہریت چھوڑ دی، بانیٔ پی ٹی آئی کی پیشکش قبول کرلی

9 مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کے الزام میں جیل کاٹنے والی پی ٹی آئی کارکن اور امریکی فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی پیشکش قبول کرتے ہوئے اپنی امریکی شہریت ترک کرنے کا اعلان مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کا سانحہ بہت بڑا ہے وہ بہت بڑی شخصیت تھے:مولانا عبدالغفور حیدری

جے یو آئی کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کا سانحہ بہت بڑا ہے وہ بہت بڑی شخصیت تھے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ اسماعیل ہنیہ ایران مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کی شہادت، اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا 3 دن سوگ کا اعلان

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے 3 دن سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے اعلامیہ مزید پڑھیں