رواں سال کا دوسرا طاقتور ترین شمسی طوفان آج زمین سے ٹکرا گیا۔ یو ایس نیشنل اوشینک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن (NOAA) کے مطابق، طاقتور شمسی طوفان پیر کو زمین سے ٹکرایا جس کی وجہ سے جنوبی عرض بلد پر رات مزید پڑھیں
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر اور فواد چوہدری نے اعتراف کر لیا کہ مجھ پر بنے مقدمات بے بنیاد تھے۔ انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز کے سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا مزید پڑھیں
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی صارفین کی شکایات کے اندراج کے لیے ایپلی کیشن لانچ کر دی۔ ’نیپرا آسان اپروچ‘ ایپ سے ملک بھر میں بجلی سے متعلق شکایات درج کرائی جاسکیں گی۔ اس حوالے سے چیئرمین مزید پڑھیں
معروف اداکار و کامیڈین سردار کمال کے انتقال پر شوبز انڈسٹری سوگوار ہے، فنکاروں کی جانب سے اظہارِ افسوس کا سلسلہ جاری ہے۔ حامد رنگیلا نے معروف کامیڈین کے انتقال پر کہا ہے کہ سردار کمال کی موت کی خبر مزید پڑھیں
سیکرٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی نے کہا ہے کہ آپ کو دنیا میں فوج کے بغیر ریاستیں مل جائیں گی مگر وزارت خارجہ کے بغیر نہیں۔ اسلام آباد میں حنا ربانی کھر کی سربراہی میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مزید پڑھیں
چیئرپرسن سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے وزارت موسمیاتی تبدیلی کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کیا۔ چیئرپرسن شیری رحمٰن نے زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
وقار یونس نے بطور ایڈوائزر کرکٹ افیئرز پی سی بی چیئرمین کے عہدے پر کام شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کرکٹ معاملات وقار یونس کو سونپے ہیں۔ وقار یونس کی پہلی اسائنمنٹ مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ اسلامی ملکوں میں لاوا پک رہا ہے، پوری دنیا فلسطینیوں کے ساتھ ہے، حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اپنا کردار ادا کرے۔ راولپنڈی میں دھرنے کے شرکاء سے خطاب مزید پڑھیں
آپٹیکل فائبر ٹوٹنے سے وزیرستان کا انٹرنیٹ سسٹم بند ہو گیا۔ اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ سسٹم بند ہونے سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ آپٹیکل مزید پڑھیں
حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی قیادت نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں ایم کیو ایم قیادت نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ مزید پڑھیں
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں کم ہوتی خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہو رہا ہے۔ برینٹ خام تیل ڈیڑھ فیصد اضافے سے 80 ڈالر فی بیرل کی سطح پر ہے۔ دوران ٹریڈنگ ڈبلیو ٹی مزید پڑھیں