کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کیس میں عمران اسماعیل کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ سابق گورنر عمران اسماعیل کے خلاف جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے عمران اسماعیل کو بے گناہ مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنےکا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون مزید پڑھیں
لاہور میں اورنج لائن ٹرین کے اسٹیشن سے ڈرون طیارہ ٹکرا گیا۔ پولیس کے مطابق اورنج لائن ٹرین کے علی ٹاؤن اسٹیشن سےڈرون طیارہ ٹکرایا جس میں کسی قسم کا کوئی بارود نہیں ملا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ تعین کیا مزید پڑھیں
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 کے صدارتی انتخابات لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کاغذات نامزدگی بھی جمع کراد یے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں
کراچی: نیا گولیمار میں ایک گھر میں گیس سلینڈر کے دھماکے سے میاں بیوی اور بچے زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ نیو گولیمار کی پھول والی گلی کے قریب گھر میں پیش آیا، جہاں کھانا پکانے کے دوران مزید پڑھیں
لکی مروت میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کے حملے میں 6 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لکی مروت میں ہفتہ وار میلے میں پولیس موبائل سکیورٹی کے لیے جارہی تھی کہ اس دوران موٹرسائیکل پر سوار دہشتگردوں نے مزید پڑھیں
امریکا کے صدر جو بائیڈن نے پولینڈ میں ہونے والے میزائل حملے میں روس کے ملوث ہونے کا الزام مسترد کر دیا۔ پولینڈ نے میزائل حملے کا الزام روس پر عائد کرتے ہوئے قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری متنازع نہ بنائی جائے ۔ ایک بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ آرمی چیف کی تقرری سے متعلق سارے دعوے دھرے کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ فوج کی جانب سے نئے آرمی چیف کی تقرری کے لیے جو نام بھجوائے جائیں گے ان میں سے نیا آرمی چیف مقرر کیا جائے گا جب کہ ہمارا آرمی چیف مزید پڑھیں
ملک میں توانائی کا بحران شدت اختیار کر گیا، سندھ اور بلوچستان میں صنعتوں کوساڑھے تین ماہ کیلئے گیس کی فراہمی معطل جبکہ گیس پریشر کم ہونے سےگھریلو صارفین بھی مشکلات کا شکار ہوگئے۔ حیدرآباد سمیت سندھ کے کئی شہروں مزید پڑھیں
لاہور کے علاقے چوہنگ میں منی ٹرک نے گلی میں کھیلنے والی تین سالہ بچی کو کچل کر ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق افسوسناک حادثہ پولیس چوکی شیر شاہ کے علاقے پیر محل قبرستان کے قریب پیش آیا۔ پولیس مزید پڑھیں