قومی ٹیم وطن واپسی کے لیے میلبرن سے روانہ ہوگئی

قومی ٹیم وطن واپسی کے لیے میلبرن سے روانہ ہوگئی۔ قومی ٹیم کی ہوٹل سے روانگی کے وقت فینز سیلفیاں اور آٹوگراف لینے ہوٹل پہنچ گئے جہاں کھلاڑیوں نے فینز کو آٹو گراف دیے۔ قومی اسکواڈ 15 اور 16 نومبر مزید پڑھیں

ایلون مسک دنیا بھر میں راکٹ پلیٹ فارم قائم کرنا چاہتے ہیں

ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ٹوئٹر جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک دنیا بھر میں راکٹ پلیٹ فارم قائم کرنا چاہتے ہیں تاکہ لوگوں کو تیزترین سفری سہولیات فراہم کی جاسکیں۔ انڈونیشیا کے علاقے بالی میں جی 20 کانفرنس کی سائیڈ مزید پڑھیں

یوٹرن خان نے اپنی دوہری سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا یو ٹرن لے لیا: شیری رحمان

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے عمران خان کے مبینہ دھمکی آمیز امریکی سائفر سے متعلق بیان پر ردعمل دیا ہے۔ شیری رحمان نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یوٹرن خان نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کاعمران خان پر حملے کی جوڈیشل انکوائری کے لیے کمیشن بنانے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی چیئرمین عمران خان پر حملے کی جوڈیشل انکوائری کے لیے کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی سمیت دیگر پارٹی ارکان نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں عمران مزید پڑھیں

جیف بیزوس کاخاتون میوزک اسٹار فلاحی کارکن ڈولی پارٹون کو 100 ملین ڈالر دینے کا اعلان

دنیا بھر میں مشہور امریکا کی ای کامرس کمپنی ایمازون کے بانی جیف بیزوس نے خاتون میوزک اسٹار فلاحی کارکن ڈولی پارٹون کو 100 ملین ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔ دنیا کے ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل مزید پڑھیں

پریس کانفرنس میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے آئی پی ایل سے متعلق سوال

گزشتہ روز کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کے بعد کی جانے والی پریس کانفرنس میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے آئی پی ایل سے متعلق بھی سوال کیا گیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کے بعد مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہر میں سڑکوں کی بندش پر آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہر میں سڑکوں کی بندش پر آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کے دھرنےکے باعث سڑکوں کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب ریفرنس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار آمدن سے زائد اثاثوں کے نیب ریفرنس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت میں مزید پڑھیں

ملک کی 51 فیصد آبادی نے مہنگائی کا ذمہ دار پی ڈی ایم حکومت کو قرار دیا

حال ہی میں کیے گئے سروے کے مطابق پاکستان کی 51 فیصد آبادی مہنگائی سے پریشان ہے۔ انسٹیٹیوٹ آف پبلک ریلیشن ایند ریسرچ (آئی پی او آر) کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ سروے کے اعداد و شمار کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے طلبہ کی تعلیم بھی متاثر ہونے لگی

تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے طلبہ کی تعلیم بھی متاثر ہونے لگی۔ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے پیش نظر آج اور کل فیصل آباد میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ لانگ مارچ کے روٹ مزید پڑھیں