چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف سمیت کسی سے بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن تالی دو نوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔ برطانوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے مزید پڑھیں
پنجاب کے شہر گجرات میں پاکستان تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ کی سیکیورٹی کے لیے پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی۔ گجرات میں اندرونِ شہر جی ٹی روڈ پر راستوں کو بند کیا جا رہا ہے۔ رام تلائی مزید پڑھیں
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ان کی رہائش گاہ کے باہر سکیورٹی کے انتظامات مزید سخت کر دیے گئے۔ اسپیشل برانچ کی طرف سے عمران خان کے لیے جاری کیے گئے سیکورٹی مزید پڑھیں
انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں شکست کے بعد بھارتی کپتان جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی شکست کے بعد کپتان روہت شرما ڈگ آؤٹ میں دیگر کھلاڑیوں مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز نے پارٹی رہنما اعظم خان سواتی سے اظہار یکجہتی کے لیے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دے دیا۔ پی ٹی آئی کے سینیٹرز کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس سے سپریم کورٹ تک ریلی مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے پی ٹی آئی لانگ مارچ سے متعلق کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ راستے دھرنے سے بند ہوں یا کنٹینرسے، انہیں کھلوانا انتظامیہ کا کام ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے لانگ مارچ میں ہلاک ہونے والے 4 افراد کے خاندانوں کو فی کس 50 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیاہے۔ وزیر آباد فائرنگ واقعے میں جاں بحق ہونے والے معظم گوندل کے بچوں کو 50 لاکھ مزید پڑھیں
غریب مریضوں کیلئے اچھی خبر، سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی خریداری کیلئے1ارب 20کروڑ جاری کر دیے گئے۔ محکمہ خزانہ نے ادویات کی خریداری کے لیے ایک ارب بیس کروڑ روپے جاری کر دیے ہیں۔ اس بجٹ سے تمام ہسپتال مریضوں مزید پڑھیں
اداکار طارق ٹیڈی کی حالت میں بہتری آنے لگی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق اداکار طارق ٹیڈی کی حالت میں بہتری آنے لگی ہے ، ڈاکٹرز نے اینڈوسکوپی کے ساتھ دیگر ٹیسٹ کئے جبکہ علاج جاری ہے۔ طارق ٹیڈی کے مزید پڑھیں
شہر میں ڈاکوؤں کی لوٹ مار کا سلسلہ تیز ہوگیا، لٹن روڈ میں بھی 2 طالب علم گھر کی دہلیز پر لٹ گئے،واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی۔ شہر میں دن دیہاڑے وارداتوں کا سلسلہ مزید مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی معطلی کے خلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ گیارہ صفحات پر مشتمل فیصلہ عدالتِ عالیہ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے تحریر کیا۔ لاہور ہائی مزید پڑھیں