غلام محمود ڈوگر کی معطلی کے خلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری:لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائی کورٹ نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی معطلی کے خلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ گیارہ صفحات پر مشتمل فیصلہ عدالتِ عالیہ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے تحریر کیا۔ لاہور ہائی مزید پڑھیں

ڈالر کی ایک بارپھر اونچی اُڑان:انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا

امریکی ڈالر کے اتار چڑھاؤ کے باعث پاکستانی روپیہ بھی عدم استحکام کا شکار ہے۔ گزشتہ روز صبح میں سستا ہونے کے بعد کاروبار کے اختتام پر مہنگا ہونے والا ڈالر آج بھی اڑان بھر رہا ہے۔ انٹر بینک میں مزید پڑھیں

24 گھنٹوں میں صرف 8 گھنٹے گیس دی جا سکے گی:سیکریٹری پیٹرولیم محمد محمود

ملک میں گیس نہیں، سردیاں مشکل ہوں گی، گیس صرف 3 وقت کھانا پکانے کے اوقات میں دی جائے گی۔ سیکریٹری پیٹرولیم محمد محمود نے کہا ہے کہ 24 گھنٹوں میں صرف 8 گھنٹے گیس دی جا سکے گی۔ ان مزید پڑھیں

عمران خان کو پارٹی چئیرمین کےعہدے سے ہٹانےکی درخواست پر چیف جسٹس سے لارجر بینچ بنانے کی سفارش

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر چیف جسٹس سے لارجر بینچ بنانے کی سفارش کر دی۔ عمران خان کو چئیرمین تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانےکے لیے دائر درخواست مزید پڑھیں

اپنے دور حکومت میں قانون کی حکمرانی کا نفاذ نہیں کرسکے: عمران خان کااعتراف

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نےاعتراف کیا کہ وہ اپنے دور حکومت میں قانون کی حکمرانی کا نفاذ نہیں کرسکے۔ جرمن میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ ڈاکٹرز نے 6 ہفتوں کے آرام کا مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کےممکنہ دورہ بھارت سے متعلق ابھی اعلان نہیں کیا گیا:بھارتی وزارت خارجہ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ممکنہ دورہ بھارت پر بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد کے دورے سے متعلق کام جاری ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان بھارتی وزارت خارجہ ارندام باغچی مزید پڑھیں

نواز شریف باقاعدہ منصوبے کے تحت ملک میں مارشل لا لگوا نا چاہتے ہیں: فواد چوہدری کا الزام

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف باقاعدہ منصوبے کے تحت ملک میں مارشل لا لگوا نا چاہتے ہیں۔ فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یہ نہیں ہوسکتا مزید پڑھیں

ٹی وی چینلز کا لائسنس معطل کرنےکا چیئرمین پیمرا کا اختیار معطل: سپریم کورٹ آف پاکستان

سپریم کورٹ نے پیمرا کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ٹی وی چینلز کا لائسنس معطل کرنےکا چیئرمین پیمرا کا اختیار معطل کردیا۔ پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے) کے اعلامیےکے مطابق سپریم کورٹ نےٹی وی چینلز کا لائسنس مزید پڑھیں

کابل میں خواتین کے پارکوں میں جانے پر پابندی لگا دی گئی

افغان دارالحکومت کابل میں خواتین کے پارکوں میں جانے پر پابندی لگا دی گئی،طالبان حکومت نے پابندی کی تصدیق کی لیکن تفصیل فراہم نہیں کی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان خواتین کو کابل کے پارکوں میں داخلے سے مزید پڑھیں

پرویز خٹک نے نواز، شہباز ملاقات سے اچھی امیدیں باندھ لی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما پرویز خٹک نے نواز، شہباز ملاقات سے اچھی امیدیں باندھ لی ہیں۔ پی ٹی آئی کے رہنما پرویز خٹک نے کہا ہے کہ امید ہے کہ وزیراعظم کی نواز شریف سے مزید پڑھیں