فوج سے کوئی ایشو نہیں، صرف احتساب کے معاملے پر مسئلہ ہوا:عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ فوج سے کوئی ایشو نہیں، صرف احتساب کے معاملے پر مسئلہ ہوا۔ لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ معلوم تھا مجھے مزید پڑھیں

پاکستان کی عدالت عظمیٰ میں بھی پاکستان کے سیمی فائنل کاچرچا

پاکستان کی عدالت عظمیٰ میں آج سماعتوں کے دوران پاکستان کے سیمی فائنل کا خوب چرچا ہوا، وکلا نے بھی نیب ترامیم کیس ملتوی کرنے کی درخواست کردی۔ سپریم کورٹ کے کورٹ روم نمبر 1 میں ججز اور وکلا کے مزید پڑھیں

عمران بچاؤ تحریک اب اقتدار پر بٹھاؤ تحریک بن چکی ہے: شیری رحمن

پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ عمران بچاؤ تحریک اب اقتدار پر بٹھاؤ تحریک بن چکی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر سلسلہ وار بیان میں شیری رحمٰن نے کہا کہ ایف مزید پڑھیں

مصر: شہباز شریف اور شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات مصری شہر شرم الشیخ میں ’کوپ -27 سمٹ‘ کے موقع پر مزید پڑھیں

مصطفیٰ نواز کھوکھر کے سینیٹ سے استعفے پر شیریں مزاری کا رد عمل

رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ مصطفیٰ نواز کھوکھر کے لیے احترام ہے اور ہمیشہ ان کی تعریف کریں گے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کے سینیٹ سے استعفے پر ردعمل مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا مستعفی ہونے کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ وہ انشاء اللّٰہ اپنا استعفیٰ کل چیئرمین سینیٹ کے پاس جمع کروا مزید پڑھیں

زمان پارک کو سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنانے کا فیصلہ:عمران خان

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے زمان پارک کو سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق عمران خان لاہور کے زمان پارک سے ہی پارٹی کے تمام معاملات کو دیکھیں مزید پڑھیں

عمران خان کون سا سپرمین ہے، 4 گولیاں لگیں اور 125 کلو میٹر دور اسپتال میں گئے:سعید غنی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان کون سا سپرمین ہے، 4 گولیاں لگیں اور 125 کلو میٹر دور اسپتال میں گئے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ مزید پڑھیں