ایون فیلڈ کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم میں دو بریگیڈیئر نہ ہوتے تو نواز شریف کو سزا نہ ہوتی:عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ایون فیلڈ کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم میں دو بریگیڈیئر نہ ہوتے تو نواز شریف کو سزا نہ ہوتی۔ انگریزی روزنامے ڈان کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ایون مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے منحرف ارکان میں اختلافات

قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف ارکان میں اختلافات سامنے آگئے۔ پی ٹی آئی منحرف ارکان کی اکثریت نے قومی اسمبلی میں اپنا پارلیمانی لیڈر تبدیل کردیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کا کہنا مزید پڑھیں

آغا سہیل پٹھان کو چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ مقرر کردیا گیا

حکومت سندھ نے تقرری کے منتظر 19 گریڈ کے افسر آغا سہیل پٹھان کو چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ مقرر کردیا ہے۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ آغا سہیل پٹھان اس سے قبل بھی چیرمین سندھ ٹیکسٹ مزید پڑھیں

یہ کیسا انوکھا لاڈلہ ہے کہ کھیلنے کو پاکستان مانگتا ہے:جاوید لطیف کی عمران خان پر تنقید

وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ کیسا انوکھا لاڈلہ ہے کہ کھیلنے کو پاکستان مانگتا ہے؟ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے جاوید لطیف کا کہنا مزید پڑھیں

پاکستان اور آئر لینڈ کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کی واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب میں شرکت

پاکستان اور آئر لینڈ کی ویمنز کرکٹ ٹیموں نے واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب میں شرکت کی۔ واہگہ بارڈر پر پنجاب رینجرز کے کرنل عامر عبداللہ نے دونوں اسکواڈز کا استقبال کیا۔ آئرلینڈ کی ویمنز کرکٹ ٹیم ان مزید پڑھیں

آج سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا:پاکستان اسٹاک ایکس چینج

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا۔ 100 انڈیکس ایک موقع پر 693 پوائنٹس اضافے سے 42 ہزار 959 بھی ہوا لیکن کاروبار کا اختتام 635 پوائنٹس اضافے سے 42 ہزار 901 پر کیا۔ بازارمیں مزید پڑھیں

راولپنڈی: بند راستوں سے پریشان شہری پی ٹی آئی کے مظاہرین پر برس پڑے

راولپنڈی میں بند راستوں سے پریشان شہری پی ٹی آئی کے مظاہرین پر برس پڑے اور انہیں کھری کھری سُنادیں۔ مظاہرین میں سےکسی نے ریاست مدینہ کا وعدہ یاد دلایا تو کسی نے انتظامیہ کو مظاہرین کو جیل میں ڈالنے مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کی نوازشریف سے ملاقات

آج پھر وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں نوازشریف سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں مریم نواز، خواجہ آصف، ملک احمد خان، سلیمان شہباز اور حسین نواز بھی شریک تھے،لیگی رہنماؤں کی ملاقات تقریباًساڑھےتین گھنٹےجاری رہی۔ وزیر اعظم شہبازشریف مزید پڑھیں

فیصل شاہکار عمرہ کی ادائیگی کے لیے 14 روز کی رخصت پر چلےگئے

آئی جی پنجاب فیصل شاہکار عمرہ کی ادائیگی کے لیے 14 روز کی رخصت پر چلےگئے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کی عمرہ کے لیے 14 روز ہ رخصت منظور کرلی گئی مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا گیا

لندن میں موجود پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا گیا۔ نواز شریف کے خاندانی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ سابق وزیراعظم کو سفارتی پاسپورٹ مل گیا ہے۔ دوسری مزید پڑھیں