کوئی بولے حکومت مشکوک ہے وزیر اعظم متنازع ہے تو کیا عدلیہ حکومت چلائے گی؟ منصور علی شاہ

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی درخواست پر کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیےکہ کیا بنیادی حقوق کے تحفظ میں اختیارات کی تقسیم کی لکیر عدلیہ مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سیالکوٹ اور منگلا گیریژن کا الوداعی دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ اور منگلا گیریژن کا الوداعی دورہ کیا ہے۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق افسروں اور جوانوں سے خطاب میں آرمی چیف نے فارمیشنز کی کارکردگی کو سراہا۔ جنرل مزید پڑھیں

انگلینڈ کی فتح اور بھارت کی شکست پر وزیراعظم شہباز شریف کی ٹوئٹ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کو 10 وکٹوں سے بدترین شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر اور ایلکس ہیلز نے 170 رنز کی شراکت داری قائم کی۔ مزید پڑھیں

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے چارج نہ چھوڑنے پر لاہور پولیس میں بددلی پھیلنے لگی

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے چارج نہ چھوڑنے پر لاہور پولیس میں بددلی پھیلنے لگی ہے۔ ذرائع آئی جی آفس کے مطابق ڈی آئی جیز اور متعدد ایس پیز، سی سی پی او کے بجائے سینئر مزید پڑھیں

عمران خان کی وجہ سے ملک میں فساد، انتشار اور نفرت پھیلی ہوئی ہے:مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان راستے بند کر کے کیا مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ زبانیں بند کرنے والا آج سڑکیں بند کر رہا ہے،عمران خان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا احتجاج اور دھرنا :لاہور ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو طلب کر لیا

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے دھرنوں کی وجہ سے سڑکوں کی بندش پر انتظامیہ کو طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ میں پی ٹی آئی کے احتجاجی دھرنوں کے خلاف ایڈووکیٹ ملک صالح محمد نے درخواست دائر کی مزید پڑھیں

سی پیک جیسے منصوبے پاکستان کی قسمت تبدیل کریں گے:سابق چیف جسٹس ثاقب نثار

سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ ہمارے عدل کے نظام میں بہت مسائل ہیں۔ لاہور میں سی پیک پر منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا مزید پڑھیں

کراچی: نجی ہسپتال کے قریب خاتون لڑکے کی تشدد شدہ لاش چھوڑ کر فرار

کراچی کے علاقے بہادر آباد میں نجی ہسپتال کے قریب سے 12 سال کے لڑکے کی تشدد شدہ لاش ملی ہے، جسے لانے والی خاتون فرار ہو گئی۔ پولیس حکام کے مطابق ایک خاتون لڑکے کو علاج کے لیے نجی مزید پڑھیں

جاپان میں تعینات ہونے والے پاکستانی سفیر رضا بشیر تارڑ نےسفارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں

جاپان میں تعینات ہونے والے پاکستانی سفیر رضا بشیر تارڑ گزشتہ روز جاپان پہنچ گئے ہیں، انہوں نے اپنی آمد کے ساتھ ہی سفارتی ذمہ داریاں بھی سنبھال لی ہیں، وہ عنقریب جاپان کے شہنشاہ کو اپنی اسناد سفارت بھی مزید پڑھیں

ٹوئٹرنے پیمنٹ سسٹم کو اپنے پلیٹ فارم کا حصہ بنانے کے لیے دستاویزی عمل مکمل کرلیا

ٹوئٹر نے پیمنٹ سسٹم کو اپنے پلیٹ فارم کا حصہ بنانے کے لیے دستاویزی عمل مکمل کرلیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر کے نئے سی ای او ایلون مسک نے 9 نومبر کو ایک لائیو اسٹریم مزید پڑھیں