کینیڈا میں آزاد خالصتان کیلئے ہونے والے ریفرنڈم کے دوسرے مرحلے کا آغاز

کینیڈا کے شہر مِسّی ساگا اور ٹورنٹو سمیت کئی شہروں میں آزاد خالصتان کیلئے ہونے والے ریفرنڈم کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا۔ سکھ فارجسٹس کے زیراہتمام ’’ خالصتان ‘‘کے قیام کیلئے ریفرنڈم میں کینیڈا کے مختلف شہروں سے مزید پڑھیں

بابا گرو نانک کے 553 ویں جنم دن کی تقریبات،سکھ یاتریوں کی پہلی خصوصی ٹرین ننکانہ صاحب پہنچ گئی

سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک کے 553 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کیلئے بھارت سے سکھ یاتریوں کی پہلی خصوصی ٹرین ننکانہ صاحب پہنچ گئی۔ بابا گرو ناننک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کیلئے مزید پڑھیں

کراچی میں سپرہائی وےٹریفک حادثے میں4 افراد ہلاک

کراچی میں سپرہائی وے پر واقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ٹریفک حادثے میں 2 خواتین اور 1 بچے سمیت 4 افراد ہلاک جبکہ 1 خاتون زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق سپرہائی وے پر واقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ٹریفک حادثہ مزید پڑھیں

عمران خان لانگ مارچ سے روزانہ آن لائن خطاب کریں گے:ڈاکٹر یاسمین راشد

پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ عمران خان لانگ مارچ سے روزانہ آن لائن خطاب کریں گے۔ ڈاکٹریاسمین راشد کی زیرصدارت پی ٹی آئی کی گورننگ باڈی کا اجلاس ہوا جس میں مارچ کے انتظامات مزید پڑھیں

کارکن آج اسلام آباد کے داخلی وخارجی راستے بند کریں گے:پرویز خٹک کاعلان

سابق وزیر دفاع و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکن آج رات سے اسلام آباد کے داخلی وخارجی راستے بند کریں گے۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں پرویزخٹک مزید پڑھیں

محافظ کے پاس جدید ہتھیار نہیں اور ڈاکو جدید ہتھیاروں سے لیس ہیں:وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ جو ہتھیار سندھ میں نہیں بن رہے وہ ڈاکوؤں تک کیسے پہنچ رہے ہیں؟ اسکا جواب ڈھونڈنا ہوگا۔ محافظ کے پاس جدید ہتھیار نہیں اور ڈاکو جدید ہتھیاروں سے لیس ہیں۔ سکھر میں میڈیا مزید پڑھیں

ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات مکمل ، تفتیشی ٹیم وطن واپس روانہ

پاکستان کی تفتیشی ٹیم کینیا میں صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات مکمل کر کے وطن واپس روانہ ہوگئی۔ پاکستانی تفتیشی ٹیم میں ڈائریکٹر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) محمد اطہر واحد، ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کا کچے کے علاقوں میں سڑکوں کی مرمت اور تعمیر نو کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ نے علاقے میں مزید پولیس چوکیاں قائم کرنے کے احکامات جاری کیے اور گھوٹکی، خیرپور اور لاڑکانہ کے کچے کے تھانوں میں نفری بڑھانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ نے شکارپور اور کشمور کے کچے کے تھانوں کی بھی نفری مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے طیارےکی کراچی میں لینڈ نگ

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے طیارے کو کراچی میں لینڈ کروایا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں موسم کی خرابی کے باعث طیارے کو لینڈنگ سے منع کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایئر ٹریفک کنٹرول نے طیارے کے مزید پڑھیں

سید نوید قمر ارجنٹائن میں پارلیمنٹرینز فار گلوبل ایکشن کے صدر منتخب ہوگئے

بین الاقوامی فورم پر پاکستان کے لیے ایک بڑا اعزاز یہ ہے کہ وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر ارجنٹائن میں پارلیمنٹرینز فار گلوبل ایکشن کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ اسلام آباد سے وزارت تجارت کے اعلامیہ کے مطابق سید مزید پڑھیں