انٹرنیٹ پر پھیلائی جانے والی سینیٹر اعظم سواتی کی ویڈیو جعلی ہے: ایف آئی اے

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے سینیٹر اعظم سواتی کی ویڈیو جعلی قرار دے دی۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ پر پھیلائی جانے والی سینیٹر اعظم سواتی کے بارے میں ویڈیو جعلی ہے۔ ایف آئی اے مزید پڑھیں

عمران خان نے ایف آئی اےکی طلبی کا نوٹس لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے7 نومبرکو ایف آئی اے لاہور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکنوں کےمختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنوں نے عمران خان پر حملے کے خلاف ملتان، رحیم یار خان، بہاولپور اور گوجرانوالہ میں احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔ ملتان میں پی ٹی آئی کارکنوں نے ایم 4 اڈا بلی والا انٹر چینج مزید پڑھیں

عمران خان کے بیانات بھارت کو خوش کرنے کی ایک مہم ہے:نیئر حسین بخاری

رہنما پیپلز پارٹی نیئر حسین بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان افواج پاکستان کے خلاف بیانات دے کر مودی کو خوش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے بیانات بھارت کو خوش کرنے مزید پڑھیں

مقدمہ درج کیے بغیر کونسی تفتیش ہو رہی ہے؟:زبیر نیازی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زبیر نیازی نے استفسار کیا ہے کہ عمران خان پر حملے کا مقدمہ درج کیے بغیر کونسی تفتیش ہو رہی ہے؟ لاہور میں شوکت خانم اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مزید پڑھیں

عمران خان کی خواہشات کی کوئی حد نہیں، یہ آئین کو بار بار پامال کر رہا ہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی خواہشات کی کوئی حد نہیں، یہ آئین کو بار بار پامال کر رہا ہے، اس کی ذات سے ملک کو خطرہ ہے۔ سیالکوٹ میں وزیر دفاع کا کہنا تھا مزید پڑھیں

عمران خان کے الزامات کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کا فل کورٹ کمیشن بنایا جائے: شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے الزامات کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کا فل کورٹ کمیشن بنایا جائے، فل کورٹ کمیشن کی تشکیل کے لیے چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خط لکھوں گا۔ وزیراعظم نے چیئرمین مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم پر حملہ ہوتا ہے اور تھانہ لیت و لعل سے کام لے رہا ہے: شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان تیزی سے ریکور کر رہے ہیں۔ شوکت خانم اسپتال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کی اچھی مزید پڑھیں

کراچی میں مزار قائد کے قریب پی ٹی آئی کا رکنان کا احتجاج جاری

کراچی میں مزار قائد کے قریب نمائش چورنگی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے احتجاج کیا جارہا ہے۔ احتجاج کے لیے پی ٹی آئی کے کئی سو کارکنان نمائش چورنگی پر موجود ہیں۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

عمران خان کی عیادت کے لیے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی شوکت خانم اسپتال پہنچ گئے

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شوکت خانم اسپتال میں عمران خان کی عیادت کی۔ عارف علوی نے دو روز قبل اپنے سوشل میڈیا بیان میں عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی تھی اور کہا تھا کہ اللّٰہ مزید پڑھیں