ٹوئٹر ملازمین کو نکالنے سے امریکا کے وسط مدتی انتخابات پر منفی اثرات پڑنے کاخدشہ

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ٹوئٹر میں چھانٹیوں کے امریکا کے وسط مدتی انتخابات پر منفی اثرات پڑنے کاخدشہ ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے وسط مدتی انتخابات سے 4 روز پہلے ٹوئٹر کا وہ اہم اسٹاف بھی مزید پڑھیں

ایف آئی آر درج نہیں کی جا رہی ،ہم متعلقہ تھانے کے سامنے احتجاج کریں گے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شبلی فراز کا کہنا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج نہیں کی جا رہی، ہم متعلقہ تھانے کے سامنے احتجاج کریں گے ایک بیان مزید پڑھیں

دوست مزاری کی رہائی تاحال ممکن نہیں ہو سکی ہے: عطا اللّٰہ تارڑ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ دوست مزاری کی رہائی تاحال ممکن نہیں ہو سکی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ پنجاب حکومت دوست مزید پڑھیں

اینٹی نارکوٹکس فورس نےمنشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

اینٹی نارکوٹکس فورس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئےکوئٹہ سے کوریئر کے ذریعے منشیات کی راولپنڈی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ کوریئر کے ذریعے بین الاقوامی سطح پر منشیات کی اسمگلنگ کی کوششیں پکڑی جاتی رہی ہیں لیکن اے این ایف مزید پڑھیں

لاہور قلندرز کے ساتھ میرا سفر ختم ہوگیا :سابق کپتان محمد حفیظ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے ساتھ میرا سفر ختم ہوگیا ہے۔ سوشل میڈیا پر محمد حفیظ نے ٹوئٹ میں لکھا کہ شاندار 4 سالوں میں مزید پڑھیں

عمران خان کی توہین عدالت کیس میں التواء کی درخواست دائر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے وکیل نے توہین عدالت کیس میں التواء کی درخواست دائر کر دی۔ عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ میں التواء کی مزید پڑھیں

محمد نبی نےافغان ٹیم کی قیادت چھوڑ دی

آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران پہلا استعفیٰ آگیا۔ افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی نے ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کی تیاریوں پر مایوسی اور سلیکٹرز اور انتظامیہ سے اختلاف کا حوالہ دیتے ہوئے افغان مزید پڑھیں

پنجاب :چھٹی سے آٹھویں جماعت تک یکساں نصاب کا نفاذ

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے آئندہ تعلیمی سال کے لیے یکساں نصاب کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ دوسرے مرحلے میں چھٹی سے آٹھویں جماعت تک یکساں نصاب کا نفاذ آئندہ تعلیمی سال سے ہوگا۔ یکساں نصاب کا اطلاق تمام سرکاری و مزید پڑھیں

نیٹ فلکس نے باضابطہ طور پر ایڈورٹائزمنٹ سپورٹ سروس کا آغاز کردیا

بین الاقوامی اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے باضابطہ طور پر ایڈورٹائزمنٹ سپورٹ سروس کا آغاز کردیا ہے۔ غیر ملک میڈیا رپورٹس کے مطابق نیٹ فلکس نے اشتہارات کے ساتھ سبسکرپشن کا آغاز گزشتہ روز سے کردیا ہے جس کی بدولت مزید پڑھیں

عمران خان کے وکیل کی جانب سے سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس میں التواء کی درخواست دائر

اسلام آباد: توہین عدالت کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وکیل نے 25 مئی کے واقعات کی وضاحت کے لیے التوا کی درخواست دائر کر دی۔ عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ کی جانب سے سپریم مزید پڑھیں