پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کاصدرِ مملکت عارف علوی کو خط

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے صدرِ مملکت عارف علوی کو خط لکھ دیا۔ سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے اپنے خط میں کہا ہے کہ جب سے تحریک انصاف کی حکومت کو گرایا گیا ہے، مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما کو حراست میں لے لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے اہم رہنما سبحان علی ساحل کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری گلشن اقبال سے عمل میں لائی گئی ہے۔سبحان علی ساحل پی ٹی آئی کراچی مزید پڑھیں

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، ایک اور مبینہ ملزم کو حراست میں لے لیا گیا

عمران خان پر قاتلانہ حملہ کے ایک اور مبینہ ملزم کو حراست میں لے لیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر لانگ مارچ کے دوران قاتلانہ حملے کے الزام میں ایک اور ملزم کو حراست میں لے لیا مزید پڑھیں

جسٹس علی ضیاء باجوہ نے عمران خان کی درخواست پر سماعت کرنے سےمعذرت کرلی

لاہور ہائی کورٹ کے جج نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت کرنے سےمعذرت کر لی۔ عدالتِ عالیہ کے جسٹس علی ضیاء باجوہ نے عمران خان کی مزید پڑھیں

ڈالر کی اونچی اڑان جاری،انٹر بینک میں ڈالر 222 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کی ایک بار پھر اڑان جاری ہے اور اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مسلسل گراوٹ کا شکار ہے۔ آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مزید پڑھیں

تقسیم ہند کے وقت بچھڑے بھائی کو بہن نے 75 برس بعد3 انگوٹھوں سے پہچان لیا

قیام پاکستان کے وقت بورے والا کے ایک خاندان نے بھارت ہجرت کی لیکن مون سنگھ اپنے خاندان سے بچھڑ کر پاکستان میں رہ گئے۔ مون سنگھ کو مقامی زمیندار نے اپنا بیٹا بنایا اور اس کا نام عبدالخالق رکھا، مزید پڑھیں

لاہور :سیف سٹیز اتھارٹی کے سکیورٹی کیمروں کاسامان چوری ہوگیا

لاہور : چوہنگ کے علاقے میں سیف سٹیز اتھارٹی کے سکیورٹی کیمروں کاسامان چوری ہوگیا۔ پولیس کو مقدمہ اندراج کی درخواست موصول ہوگئی ہے جس کے بعد پولیس نے کارروائی کا آغاز کردیا۔ درخواست کے مطابق سکیورٹی کیمروں کے چوری مزید پڑھیں

ملک کے شمالی علاقہ جات میں برفباری شروع

گلگلت بلتستان سمیت ملک کے شمالی علاقوں، آزاد کشمیر اور شمالی بلوچستان میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کے سلسلے کا آغاز ہوگیا۔ زیارت میں بھی بارش اور ژالہ باری ہوئی جس سے سردی کی شدت بڑھ گئی۔ وادی کوئٹہ مزید پڑھیں