اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایڈیشنل سیکرٹری عامر محمودکیانی نے تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اپنی پریس کانفرنس میں عامرکیانی نے پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا۔ مزید پڑھیں
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی حالیہ کہانی 7 مارچ سے شروع ہوتی ہے، جب آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو تاحیات توسیع کی پیشکش کی گئی۔ ایک بیان میں مریم مزید پڑھیں
اسلام آباد پولیس کے ڈی آئی جی آپریشنز سہیل ظفر چھٹہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد مکمل طور پر اس وقت کھلا ہوا ہے۔ ایک بیان میں سہیل ظفر چٹھہ نے کہا کہ فیض آباد پر پی ٹی آئی مزید پڑھیں
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے عمران خان کے بیان پر ردعمل سامنے آیا ہے۔ پاک آرمی نے عمران خان کے جھوٹے دعوؤں کو مکمل طور پر مسترد کر مزید پڑھیں
سابق وزیر اعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حملہ ناکام بنانے والے ابتسام حسن سے ملاقات کی ہے۔ گزشتہ روز وزیر آباد میں عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے میں پی ٹی آئی چیئرمین سمیت مزید پڑھیں
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان کو وزیراعظم ہاؤس یاد آتا ہوگا، اس لیے نیند بھی نہیں آتی ہوگی۔ سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ لانگ مارچ میں جو واقعہ مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اسد عمر نے آج شام 5 بجے پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں احتجاجی اجتماع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں اسد عمر نے کہا مزید پڑھیں
عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف فیض آباد پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کا احتجاج جاری ہے، مظاہرین نے فیض آباد پر ہوٹلوں کے شیشے توڑ دیے، 2 موٹر سائیکلیں نذر آتش کردیں۔ اسلام آباد پولیس کی جانب مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وہ عمران خان پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ حکومتوں کی لڑائی سیاست اور جمہوریت کے لیے خطرہ ہے۔ لاہور سے اپنے بیان میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا مزید پڑھیں
عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف فیض آباد پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کے احتجاج کے دوران مظاہرین نے گھر کے واحد کفیل یتیم طالب علم کی موٹر سائیکل کو آگ لگادی۔ آن لائن رائیڈر اشتیاق کا کہنا مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نےعمران خان کو چیئرمین تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر تحریری حکم جاری، جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے محمد آفاق ایڈووکیٹ کی درخواست پر 3 صفحات کا تحریری حکم جاری کیا۔ تحریری حکم میں جسٹس مزید پڑھیں