حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے ہاتھوں بلیک میل نہ ہونے کا فیصلہ کر لیا

حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ہاتھوں بلیک میل نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت لاہور میں اجلاس ہوا، جس میں وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ، وزیر دفاع خواجہ آصف اور مزید پڑھیں

کوئی ملک اس وقت تک ترقی نہیں کر سکتا جب تک دنیا وہاں آنا جانا نہیں شروع کرتی:ڈاکٹر اسد مجید خان

یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ پاکستانی تاجر اپنی مصنوعات لیکر آئیں، وہ خود ان کے ساتھ جاکر ہر خریدار کمپنی کے دروازے پر دستک دیں گے، اس کی مزید پڑھیں

ایمنڈ کی پیمرا کی جانب سے عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس نشر کرنے پر پابندی کی مذمت

ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمنڈ) نے پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس نشر کرنے پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے اسے تشویشناک اور اظہار رائے مزید پڑھیں

شہباز شریف کی اعظم سواتی کی ویڈیو کے معاملے پر انکوائری کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کی ویڈیو کے معاملے پر انکوائری کی ہدایت کردی۔ پریس کانفرنس کے دوران شہباز شریف نے بتایا کہ اعظم سواتی سے متعلق ویڈیو کا پتا چلا ہے، تمام حقائق سامنے مزید پڑھیں

پی بی اےنے عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پیمرا کی پابندی کا نوٹس لے لیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان خان کی تقاریر پر پابندی کے معاملے پر پی بی اے نے پیمرا کے خلاف قانونی چارہ جوئی پر غور شروع کر دیا۔ پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے) نے عمران خان مزید پڑھیں

پیمرا کے اس غیر آئینی حکم کو چیلنج کریں گے:فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے عمران خان پر پیمرا کی پابندی کو بھونڈا اور بزدلانہ قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان کی پریس کانفرنس اور تقریروں مزید پڑھیں

ہر ادارے کو اپنے آئینی دائرے میں رہ کر کام کرنا پڑے گا:سینیٹر رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ پاکستان کسی خونی انقلاب کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر رضا ربانی کا کہنا تھا کہ صدر پاکستان کا عہدہ مزید پڑھیں

پیمرا کو عمران خان کی تقریر پر پابندی فوری ہٹانے کی ہدایت:وفاقی حکومت

وفاقی حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس دکھانے پر عائد پابندی ہٹانے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کو عمران خان کی تقریر پر مزید پڑھیں

نوجوان رکن پارلیمنٹ انتہائی دائیں بازو کی جماعت کے صدر منتخب

فرانس کی انتہائی دائیں بازو کی جماعت سے یورپی پارلیمنٹ کے رکن جارڈن بارڈیلا کو ہفتے کے روز فرانسیسی انتہائی دائیں بازو کی سیاسی جماعت نیشنل ریلی (RN) میں میرین لی پین کی جگہ صدر منتخب کیا گیا۔ 27 سالہ مزید پڑھیں

ترکی کے شہر انتالیہ میں آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کا آغاز

ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے کیوئسٹس نے کامیاب آغاز کیا ہے جہاں محمد سجاد اور دفاعی چیمپئن احسن رمضان نے پہلے معرکے میں حریفوں کو شکست دے دی۔ ترکی کے شہر انتالیہ میں آئی بی ایس ایف ورلڈ مزید پڑھیں